اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

’’اعجاز قرآن ‘‘ پر سچے واقعات

عید الاضحی کے موقعہ پر دوست احباب کو عید مبارک کہنے کیلئے جب میں نے اپنے ایک مہربان استاد کو فون کیا تو پتہ چلا کہ انہیں کچھ عرصہ پہلے زبان پر فالج کا حملہ ہوا ہے آپ بہائو الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر بھی رہے۔ آجکل وہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی NDC میں ایک اعلیٰ تدریسی عہدہ پر فائز ہیں۔ میں نے جب ان سے دریافت کیا کہ زبان کے فالج کے باوجود آپکی گفتگو تو پوری طرح سمجھ آ رہی ہے اور لگتا ہے کہ آپکو بولنے میں بھی دقت محسوس نہیں ہو رہی۔ اس قدر جلد آرام کیسے آیا؟ انہوں نے بتایا کہ میں
’’اعجاز قرآن ‘‘ پر سچے واقعات

عید الاضحی کے موقعہ پر دوست احباب کو عید مبارک کہنے کیلئے جب میں نے اپنے ایک مہربان استاد کو فون کیا تو پتہ چلا کہ انہیں کچھ عرصہ پہلے زبان پر فالج کا حملہ ہوا ہے آپ بہائو الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر بھی رہے۔ آجکل وہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی  NDC  میں ایک اعلیٰ تدریسی عہدہ پر فائز ہیں۔ میں نے جب ان سے دریافت کیا کہ زبان کے فالج کے باوجود آپکی گفتگو تو پوری طرح سمجھ آ رہی ہے اور لگتا ہے کہ آپکو بولنے میں بھی دقت محسوس نہیں ہو رہی۔ اس قدر جلد آرام کیسے آیا؟ انہوں نے بتایا کہ میں نے اسلام آباد کے شفا انٹر نیشنل ہسپتال میں بھی علاج کرایا اور نشتر ہسپتال ملتان میں بھی لیکن حقیقی آفاقہ مجھے تلاوت کلام پاک اور درود شریف پڑھنے سے ہوا۔ وہ کہہ رہے تھے کہ ایک بزرگ نے مجھے ہدایت کی میں کلام پاک کی تلاوت با آواز بلند کروں۔ تلاوت سے کلام الٰہی کے الفاظ کے خواص کا اثر بھی ہو گا اور تلاوت کے دوران الفاظ کی ادائیگی سے زبان کے ہر مسل (پٹھے) کی ورزش بھی ہو گی۔ انہوں نے بتایا کہ کلام الٰہی کی حدت اور زبان کے پٹھوں کی حرکت سے دوران خون درست ہونے لگا اور چند ہی دنوں میں اس قابل ہو گیا کہ آسانی سے بات کرسکوں وہ کہہ رہے تھے کہ سب کچھ قران پاک کا معجزہ ہے۔

 


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پیغمبر اکرم {ص} جنسی خواہشات سے استفادہ کرنے میں ...
سورہ بقرہ میں دعا
حرکات
قرآن و اھل بیت علیھم السلام
قرآنی تعلیمات اورشکران نعمت
تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 31 تا 35)
اسلام پر موت کی دعا
کیا شیطان (ابلیس) جنّات میں سے هے یا فرشتوں میں سے؟
معاشرے ميں تلاوت قرآن کے اثرات
قرآن مجید ذریعہ نجات

 
user comment