اردو
Monday 23rd of December 2024
0
نفر 0

قرآن ایک آسمانی کتاب

بے شک قرآن ایک آسمانی کتاب ہے کیونکہ اس کا لب و لہجہ اور زبان ایسی ہے جو کسی بھی انسان کے بس کی بات نہیں ہے ۔ یہ ہمارے پاک پیغمبر کا معجزہ ہے جو دائمی ہے ۔ جب کوئی قرآن کو سنتا ہے تو اس بات کا اعتراف کرتا ہے کہ یہ کلام انسان کے بس کی بات نہیں ہے اور اس کا مخاطب کوئی اور ہی ہے ۔ بے شک یہ اللہ کا کلام ہے جو آخری پیغمبر حضرت محمد (ص) پر نازل ہوا ۔اس بات کی وضاح
قرآن ایک آسمانی کتاب

بے شک قرآن ایک آسمانی کتاب ہے کیونکہ اس کا لب و لہجہ اور زبان ایسی ہے جو کسی بھی انسان کے بس کی بات نہیں ہے ۔ یہ ہمارے پاک پیغمبر کا معجزہ ہے جو دائمی ہے ۔ جب کوئی قرآن کو سنتا ہے تو اس بات کا اعتراف کرتا ہے کہ یہ کلام انسان کے بس کی بات نہیں ہے اور اس کا مخاطب کوئی اور ہی ہے ۔ بے شک یہ اللہ کا کلام ہے جو آخری پیغمبر حضرت محمد (ص) پر نازل ہوا ۔اس بات کی وضاحت کرتے ہو‎ۓ خود قرآن کہتا ہے کہ

وَإِنْ كُنتُمْ فِي رَيْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلَى عَبْدِنَا فَأْتُواْ بِسُورَةٍ مِّن مِّثْلِهِ وَادْعُواْ شُهَدَاءَكُم مِّن دُونِ اللّهِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَO  (سورۃ الْبَقَرَہ 23 )

ترجمہ: ”اور اگر تم اس (کلام) کے بارے میں شک میں مبتلا ہو جو ہم نے اپنے (برگزیدہ) بندے پر نازل کیا ہے تو اس جیسی کوئی ایک سورت ہی بنا لاؤ، اور (اس کام کے لئے بیشک) اللہ کے سوا اپنے (سب) حمائتیوں کو بلا لو اگر تم (اپنے شک اور انکار میں) سچے ہو

یعنی قرآن نے واضح طور پر فرمایا ہے کہ اگر آپ کو اس کتاب کے بارے میں جو ہم نے اپنے محبوب بندے پر نازل کیا ہے تو اس طرح کی کوئی ایک سورت ہی بنا کر لاؤ ۔ قرآن میں  ایک اور جگہ پر ذکر ہے کہ اگر تمام مخوق اکھٹی ہو جاۓ اور ایک دوسرے کی مدد کرے کہ قرآن جیسی کوئی ایک کتاب بنائیں تو ہرگز ایسا نہیں کر سکیں گے۔


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شخصیت کے چند نمایاں نقوش
'' قرآن کریم میں قَسَموں (OATHS)کی أنواع ''
ماہ رمضان ، عظیم ترین مہینہ
ولادت امام جواد علیہ السلام
کيفيت حرکات‌
علمائے اہل سنت اور واقعہ غدیر
ماہ رمضان میں شب و روز کے اعمال
مشرکین مکه سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و ...
تربیت اور تربیت کا مفہوم
قرآن ہدایت دینے والی کتاب

 
user comment