پریشانی کے وقت کفالت کرنے والی دعا حَسْبُنَا اللّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ (سُورة آل عمران 173 ) ترجمہ: ہمیں اللہ ک
پریشانی کے وقت کفالت کرنے والی دعا
حَسْبُنَا اللّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ (سُورة آل عمران 173 )
ترجمہ: ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ کیا اچھا کارساز ہے۔
کام میں آسانی کی دعا
رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِيOوَيَسِّرْ لِي أَمْرِي. وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي .فْقَهُوا قَوْلِي.
(سُورة طهٰ 25،26،27،28)
ترجمہ: اے میرے رب! میرے لئے میرا سینہ کشادہ فرما دے۔ اور میرا کارِ (رسالت) میرے لئے آسان فرما دے۔ اور میری زبان کی گرہ کھول دے۔ کہ لوگ میری بات (آسانی سے) سمجھ سکیں۔
source : tebyan