اردو
Sunday 28th of April 2024
0
نفر 0

کیا عباس بن عبدالمطلب اور ان کے فرزند شیعوں کے عقیده کے مطابق کافر هیں؟

شیعوں نے اهل بیت کے بعض افراد کوکهلم کهلا کافر قرار دیا هے٬ جیسے پیغمبراکرم (ص) کے چچاعباس کے بارے میں شیعه کهتے هیں که یه آیه شریفه ان کے سلسله میں نازل هوئی هے که: "ومن کان فی هذه اعمی فهو فی الاخرة اعمی واضل سبیلا" ٬ "اور جو اس دنیا میں اندها هے (یعنی دل کا اندها اور معنوی بصیرت سے عاری هے جیسے که آیات کی حجت کے بارے میں خدائی برهان سے عاری هو) وه قیامت میں بهی اندها اور بهٹکا هوا رهے گا- (الاسراء: 72) اور عباس کے بیٹے٬ عبدالله بن عباس٬ جو امت کے دانشور اور مفسر قرآن تهے٬ کوکافر قرار دیا هے٬ کتاب الکافی میں عبدالله بن عباس کے بارے میں ایک جمله آیاهے جس میں ان کے کفر کی طرف اشاره کر کے کها گیا هے که : وه جاهل اور بیوقوف تها ! اور کتاب رجال الکشی میں آیا هے که: " الهم العن ابنی فلان واعم ابصار هما کماعمیت قلو بهما" ! " خداوندا ! فلاں کے فرزندوں پر لعنت هو اور ان کی آنکهیں اندهی هوں جیسے که ان کے دل اندهے هیں ..." – شیعوں کے شیخ اور عالم حسن المصطفوی اس عبارت کی وضاحت میں کهتے هیں: یه عبدالله بن عباس اور عبیدالله بن عباس هیں

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

باغ فدک کے تعجبات
پیغمبراسلام (ص) آخری نبی
امام سجاد علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر تعزیت ...
سیدہ سلام اللہ علیھا کی والدہ افضل النساء ہیں
امام مہدی(عج) کے حضورمیں شرفیابی کا امکان اور ...
دربارِ یزید میں بنتِ زہرا کا انقلاب آفریں خطبہ
علم, فرمودات باب العلم حضرت علی{ع}
اقوال حضرت امام علی علیہ السلام
پیغمبراسلام(ص) کے منبر سے تبرک(برکت) حاصل کرنا
حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی سیرت کے بعض ...

 
user comment