اردو
Monday 6th of May 2024
0
نفر 0

خداوند متعال نے کیوں پیغمبر اکرم (ص) کو عارضی ازدواج کا حکم نهیں دیا هے؟ کیا پیغمبر اکرم (ص) اور ائمه (ع) نے اس قسم کی ازدواج انجام دی هے؟

عارضی ازدواج کے سلسله میں کیوں خداوند متعال نے پیغمبر اکرم (ص) کو اسے انجام دینے کا حکم نهیں دیا هے؟ اور سوره نساء میں حکم استمتاع کے دوران حتی فعل امر سے بھی استفاده نهیں کیا هے؟
کیا ایسی کوئی سند پائی جاتی هے جس سے معلوم هوجائے که پیغمبر اکرم (ص) اور ائمه معصومین یا ان کی اولاد میں سے کسی نے اس قسم کی شرعی ازدواج کو انجام دیا هو یا کم از کم اپنی اولاد کی اس سلسله میں همت افزائی کی هو؟
کیا عمر کے توسط سے متعه کو منع قرار دینے کے بعد جب حکومت کی باگ ڈور حضرت علی (ع) کے هاتھـ آگئی تو آپ (ع) کی طرف سے اس ممانعت کو کالعدم قرار دینے کے سلسله میں کوئی صریح نص پائی جاتی هے؟
کیا عارضی ازدواج میں، مرد کسی محدودیت کے بغیر اور دوسری عارضی بیویوں کی اجازت کے بغیر کئی عورتوں سے یه ازدواج انجام دے سکتا هے؟

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ماہ رمضان کے دنوں کی دعائیں
استشراق اور مستشرقین کا تعارف
ادب و سنت
ظلم و ستم
زیارت اربعین کی فضیلت روایات کی روشنی میں
اسلامی تعلیمات حقیقت پر مبنی
اعراب و اعجام قرآن
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ سے ...
ماہ رمضان ، قرآن کریم کے نازل ہونے کا مہینہ ہے
شب قدر کو کیوں مخفی رکھا گیا؟

 
user comment