تاویل کامعنی : تاویل چارمواردمیں استعمال ہواہے ان میں سے تین موردقرآن کریم میں استعمال ہوئے ہیں اورچوتھاموردبزرگوں کے کلام میں آیاہے۔ ب : تعبیرخواب : سورہ یوسف میں تاویل آٹھ مرتبہ اس معنی میں استعمال ہواہے۔ معنی ومراد یہ ہے کہ خواب میں میں ...