اردو
Tuesday 26th of November 2024
0
نفر 0

تمت بالخیر-2

[33] وسائل الشیعہ ج۹ ص۴۰۹ کتاب الزکاة ابواب صدقہ  باب۱۹ حدیث ۲۔(بے شک خدا وند تبارک تعالیٰ دوست رکھتا ھے کہ کسی مصیبت زدہ کو خوش کیا جائے اور جو شخص ایسے شخص کو سیراب کرے (مدد کرے)چھارپا جانور یا کسی اور چیز کو خدااس دن سایہ دے گا جس دن اس کے ساتھ کے علاوہ کوئی سایہ نہ هوگا،اس کا ساتھ دے گا جب اس کے علاوہ کوئی اور ساتھ دینے والا نہ هوگا۔

[34] وسائل الشیعہ، ج۹، ص۴۵۷، کتاب الزکوٰة، ابواب الصدقہ، باب ۳۹، حدیث۳۔

[35] من لایحضرہ الفقیہ،ج ۲، ص۳۱، ح۱۲۔

[36] وسائل الشیعہ، ج۹، ص۴۳۳، کتاب الزکوٰة، ابواب الصدقہ، باب۲۹۔

[37] وسائل الشیعہ، ج۹، ص۴۵۱، کتاب الزکوٰة، ابواب الصدقہ، باب۳۷۔

[38] وسائل الشیعہ، ج۹، ص۴۵۶، کتاب الزکوٰة، ابواب الصدقہ، باب۳۹۔ حدیث۱۔

[39] وسائل الشیعہ، ج۹، ص۴۵۶، کتاب الزکوٰة، ابواب الصدقہ، باب۳۹۔حدیث۲۔

[40] وسائل الشیعہ، ج۹، ص۴۲۴، کتاب الزکوٰة، ابواب الصدقہ، باب۲۵۔

[41] وسائل الشیعہ، ج۹، ص۴۳۳، کتاب الزکوٰة، ابواب الصدقہ، باب۲۹۔

[42] سورہٴ توبہ، آیت ۱۰۴۔”کیا یہ نھیں جانتے کہ اللہ ھی اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ھے اور زکوٰةوخیرات کو وصول کرتا ھے“۔

[43] سورہٴ حشر، آیت ۹۔”اور اپنے نفس پر دوسروں پر مقدم کرتے ھیں چاھے انھیں کتنی ھی ضرورت کیوں نہ هو“۔

[44] سورہٴ انسان، آیت ۸۔۹۔”یہ اس کی محبت میں مسکین ،یتیم اور اسیر کو کھانا کھلاتے ھیں۔ ھم صرف اللہ کی مرضی کی خاطر تمھیں کھلاتے ھیں ورنہ نہ تم سے کوئی بدلہ چاہتے ھیں نہ شکریہ“۔

[45] سورہٴ بقرہ، آیت ۳۔”اس میں سے ھمارے راہ میں خرچ کرتے ھیں“۔

[46] بحار الانوار ، ج۲، ص۱۷۔”جو کچھ ھم نے سیکھا ھے اس میں سے نشر کرتے ھیں دوسروں تک“۔

[47] نھج البلاغہ، حکمت، شمارہ، ۱۴۶۔”زکوٰة کے ذریعہ اپنے مال کو محفوظ کرو“۔

[48] سورہٴ بقرہ، آیت ۲۰۱۔”پروردگار ھمیں دنیا میں بھی نیکی عطا فرما اور آخرت میں بھی اور ھم کو عذاب جھنم سے محفوظ فرما“۔

[49] سورہٴ قصص، آیت ۷۷۔”اور جو کچھ خدا نے دیا ھے اس سے آخرت میں گھر کا انتظام کرو اور دنیا میں اپنا حصہ بھول نہ جاوٴ“۔

[50] سورہٴ منافقون، آیت ۸۔”عزت فقط خدا کے لئے اور اس کے رسول کے لئے اور مومنین کے لئے ھے“۔

[51] وسائل الشیعہ، ج۱۷، ص۴۲، کتاب تجارت، ابواب مقدمات تجارت، باب۱۰،حدیث۳۔”خدا کے نزدیک زراعت سے محبوب تر کوئی کام نھیں ھے“۔

[52] وسائل الشیعہ، ج۱۷، ص۱۰، کتاب تجارت، ابواب مقدمات تجارت، باب۱،حدیث۲۔”اپنی عزت کے ساتھ سویرا کرو۔“

[53] وسائل الشیعہ، ج۱۷، ص۱۱، کتاب تجارت، ابواب مقدمات تجارت، باب۱،حدیث۶۔”تجارت کی طرف توجہ کرو“۔

[54] وسائل الشیعہ، ج۱۷، ص۳۸۲، کتاب تجارت، ابواب مقدمات تجارت، باب۱،حدیث۳۔”بازار میں نہ بیٹھو مگر یہ کہ خریدو فروش کی عقل رکھتے هو“۔

[55] وسائل الشیعہ، ج۱۷، ص۳۸۱، کتاب تجارت، ابواب مقدمات تجارت، باب۱،حدیث۱۔”اور فقاہت بعد تجارت“۔

[56] سورہٴ نور ، آیت ۳۶۔۳۷۔ ”یہ چراغ ان گھروں میں ھے جن کے بارے میں خدا کا حکم ھے کہ ان کی بلندی کا اعتراف کیا جائے اور ان میں اس کے نام کا ذکر کیا جائے کہ ان گھروں میں صبح و شام اس کی تسبیح کرنے والے ھیں“۔

[57] سورہٴ فرقان، آیت ۶۳۔۷۶۔”اور اللہ کے بندے وھی ھیں جو زمین پر آھستہ چلتے ھیں اور جب جاھل ان سے خطاب کرتے ھیں تو سلامتی کا پیغام دے دیتے ھیں۔یہ لوگ راتوں کواس طرح گذارتے ھیں کہ اپنے رب کی بارگاہ میں کبھی سر بسجود رہتے ھیں اور کبھی حالت قیام میں رہتے ھیں۔اور یہ کہتے ھیں پروردگار ھم سے عذاب جھنم کو پھیردے کہ اس کا عذاب بہت سخت اور پائیدار ھے۔وہ بد ترین منزل اور محل اقامت ھے۔اور یہ لوگ جب خرچ کرتے ھیں تو نہ اسراف کرتے ھیں اور نہ کنجوسی سے کام لیتے ھیں بلکہ ان دونوں کے درمیان اوسط درجہ کا راستہ اختیار کرتے ھیں ۔اور وہ لوگ خدا کے ساتھ کسی اور کو نھیں پکارتے ھیں اور کسی بھی نفس کو اگر خدا نے محترم قرار دیدیا ھے تو اسے حق کے بغیر قتل نھیں کرتے ھیں اور زنا بھی نھیں کرتے ھیں کہ جو ایسا عمل کرے گا وہ اپنے عمل کی سزا بھی برداشت کرے گا۔ جسے روز قیامت دگنا کر دیا جائے گا اور وہ اسی میں ذلت کے ساتھ ھمیشہ ھمیشہ پڑا رھے گا۔علاوہ اس شخص کے جو توبہ کرلے اور ایمان لے آئے اور نیک عمل بھی کرے کہ پروردگار اس کی برائیوں کو اچھائیوں سے تبدیل کر دے گا اور خدا بہت زیادہ بخشنے والا اور مھربان ھے۔اور جو توبہ کرلے گا اور عمل صالح انجام دے گا وہ اللہ کی طرف واقعا رجوع کرنے والا ھے ۔اور وہ لوگ جھوٹ اور فریب کے پاس حاضر بھی نھیں هوتے ھیں اور جب لغو کاموں کے قریب سے گذرتے ھیں تو بزرگانہ انداز سے گذر جاتے ھیں ۔ اور ان لوگوں کو جن آیات الٰھیہ کی یاد دلائی جاتی ھے تو بھرے اندھے هوگر گر نھیں پڑتے ھیں۔ اور وہ لوگ برابر دعا کرتے رہتے ھیںکہ خدایا ھمیں ھماری ازواج اور اولاد کی طرف سے خنکی چشم عطا فرمااور ھمیں صاحبان تقویٰ کا پیشوا بنا دے۔یھی وہ لوگ ھیں جنھیں ان کے صبر کی بنا پر جنت کے بالا خانے عطا کئے جائیں گے اور وھاں انھیں تعظیم اور سلام کی پیش کش کی جائے گی ۔ وہ انھیں مقامات پر ھمیشہ ھمیشہ رھیں گے کہ وہ بہترین مستقر اور حسین ترین محل اقامت ھے۔“

[58] سورہٴ یس، آیت ۵۸۔”ان کے حق میں ان کے مھربان پروردگار کا قول صرف سلامتی ھے“۔

[59] بحار الانوار ، ج۶۴، ص۳۱۰۔

[60] بحار الانوار ، ج۲، ص۸۴۔

[61] سورہٴ قصص، آیت۸۳۔”یہ دار آخرت وہ ھے جسے ھم ان لوگوں کے لئے قرار دیتے ھیں جو زمین میں بلندی اور فساد کے طلبگار نھیں هوتے ھیں“۔

[62] بحار الانوار ، ج۱، ص۲۲۴۔

[63] سورہٴ آل عمران، آیت ۷۔”اور انھیں جو علم کے اندر رسوخ رکھتے ھیں جن کا کھنا یہ ھے کہ ھم کتاب پر ایمان رکھتے ھیں اور یہ سب کی سب محکم ومتشابہ ھمارے پروردگار ھی کی طرف سے ھے“۔

[64] وسائل الشیعہ، ج۱، ص۴۹، ابواب مقدمہٴ عبادات، باب۵، حدیث۱۰۔”فقط اعمال کو ان کی نیتوں سے تولا جائے ھر شخص کے لئے وھی ھے جس کی اس نے نیت کر رکھی هو“۔

[65] سورہٴ اسراء، آیت ۳۶۔”اور جس چیز کا تمھیں علم نھیں ھے اس کی پیروی مت کرنا کہ روز قیامت کان، آنکھ اور قلب سب کے بارے میں سوال کیا جائے گا“۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

علم ایک لازوال دولت ہے
اہل کتاب کے بارے میں قرآنی آیات
لفظ رب العالمین کی علمی و سائنسی تحقیق
نفس، روح، جان، عقل،اور ذہن و فطرت کے درمیان کیسا ...
وھابیوں کے ھاتھوں اھل کربلا کا قتل عام
حضرت ادریس ﴿ع﴾ کس زبان میں گفتگو کرتے تھے اور وہ ...
خداشناسی
علم آ ثا ر قدیم
خدا کی پرستش و بندگی ، مومنین کی ترقی و بلندی کا ...
آسایش اور آزمایش میں یاد خدا

 
user comment