اردو
Thursday 2nd of May 2024
0
نفر 0

امام علی علیہ السلام کے اقوال

 زیادہ ہوشیارسی  دراصل بدگمانی ہے ۔

محبت دور کے خاندان  والے کو نزدیک کر دیتی ہے اور عداوت  خاندان کے قریبی رشتہ دار کو دور ہٹا دیتی ہے ۔

کامل فقیر وہ ہے جو لوگوں کو اللہ کی رحمتوں سے مایوس کرے اور نہ ہی لوگوں کو گناہ کرنے کی ڈھیل دے ۔

گناہ کو چھوڑ کر باقی تمام معاملات میں لوگوں سے اتفاق کرنے کا نام حسن خلق ہے ۔

 ایمان کی علاقت  یہ ہے کہ جہاں سچ بولنے سے ضرر و تقصان کا اندیشہ ہو ، وہاں بھی سچ بولے ۔

 تقدیر کے باب میں غور و فکر ایسا ہے کہ جیسے کوئی اندھیری رات میں محو سفر ہو ۔

  لوگ بیماری کے خوف سے غذا چھوڑ دیتے ہیں ،لیکن عذاب الہی کے خوف سے گناہ نہیں چھوڑتے ۔

 


source : http://www.tebyan.net/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حضرت امام جعفر صادق عليہ السلام
امام سجاد (ع) کو تسلي دينا
امام سجاد (ع) کی عبادت
شب قدر کا امام زمانہ (عج) سے رابطہ
امام جعفر صادق علیہ السلام کی فرمائشات
جو اُسوہِ رسول ہے
امام زین العابدین علیہ السلام کی ماہ مبارک رمضان ...
امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت
جشن ولادت امام حسین علیہ السلام
بیعت عقبہ اولی

 
user comment