اردو
Thursday 19th of December 2024
0
نفر 0

بغض اہلبيت (ع) كے اثرات

پروردگار كى ناراضگي

رسول اكرم(ص) شب معراج ميں آسمان پر گۓ تو ميں نے ديكھا كہ در جنت پر لكھا ہے۔ لا الہ الا اللہ  محمد رسول اللہ ، على حبيب اللہ الحسن والحسين (ع) صفوة اللہ ، فاطمة خيرة اللہ اور ان كے دشمنوں پر لعنة اللہ ۔

( تاريخ بغداد 1 ص 259 ، تہذيب دمشق 4 ص 322 ، مناقب خوارزمى ص 302 / 297 ، فرائد السمطين 2 ص 74 / 396 ، امالى طوسى ص 355 / 737 ، كشف الغمہ 1 ص 94 ، كشف اليقين ص 445 / 551 ، فضائل ابن شاذان ص 71)۔

 رسول اكرم(ص) جب مجھے شب معراج آسمان پر لے جايا گيا تو ميں نے ديكھا كہ در جنت پر سونے كے پانى سے لكھا ہے، اللہ كے علاوہ خدا نہيں ۔ محمد(ص) اس كے رسول (ص) ہيں ، على (ع) اس كے ولى ہيں، فاطمہ (ع) اس كى كنيز ہيں، حسن (ع) و حسين (ع) اس كے منتخب ہيں اور ان كے دشمنوں پہ خدا كى لعنت ہے۔

( مقتل خوارزمى 1 ص 108 ، خصال ص 324 / 10، مائتہ منقبہ 109 / 54 روايت اسماعيل بن موسى (ع) ۔

رسول اكرم (ص) ہر خاندان اپنے باپ كى طرف منسوب ہوتا ہے سوائے نسل فاطمہ (ع) كے كہ ميں ان كا ولى اور وارث ہوں اور يہ سب ميرى عترت ہيں ، ميرى بچى ہوئي مٹى سے خلق كئے گئے ہيں، ان كے فضل كے منكروں كے لئے جہنم ہے، ان كا دوست خدا كا دوست ہے اور ان كا دشمن خدا كا دشمن ہے۔

( كنز العمال 12 ص 98 / 34168 روايت ابن عساكر، بشارة المصطفى ص 20 روايت جابر)۔

رسول اكرم(ص) آگاہ ہوجاؤ كہ جو آل محمد (ص) سے نفرت كرے گا وہ روز قيامت اس طرح محشور ہوگا كہ اس كى پيشانى پر لكھا ہوگا ''رحمت خدا سے مايوس ہے''

( مناقب خوارزمى ص 73 ، مقتل خوارزمى 1 ص 40 ، مائتہ منقبہ 150 / 95 ، روايت ابن عمر ، كشاف 3 ص 403 ، فرائد السمطين 2 ص 256 / 524 ، بشارة المصطفى ص 197 ، العمدة 54 / 52 ، روايت جرير بن عبداللہ، احقاق الحق 9 ص 487)امام على (ع) ہمارے دشمنوں كے لئے خدا كے غضب كے لشكر ہيں۔

( تحف العقول ص 116 ، خصال ص 627 / 10 روايت ابوبصير و محمد بن مسلم ، غرر الحكم ص 7342)۔


source : http://www.tebyan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حضرت امام زین العابدین(ع) کی ولادت
20 لاکھ سے زیادہ زائرین حسینی کربلا پہنچ چکے ہیں
وحی کی حقیقت اور اہمیت (پیغام الہی)
جمع قرآن کے بارے میں نظریات
امام رضا علیہ السلام کے بعض زرین اقوال
مغرب ميں عشق کا غروب اور ہمدردي و مہرباني کا فقدان
شیعہ اثنا عشری عقائد کا مختصر تعارف
حضرت زینب سلام اللہ علیہا
خوفِ خدا، تطہیرِ نفس اور سماجی اصلاح کا موثر ...
جدیدسائنس اور خدا کا وجود

 
user comment