اردو
Tuesday 20th of August 2024
0
نفر 0

حضرت زہرا(ص) کی آسمانی خلقت:

رسول اکرم(ص) نے کچھ لوگوں کے سامنے فرمایا: خدا نے آسمان اور زمین کو خلق کرنے سے پہلے فاطمہ(س)  کو پیدا کیا ۔ حاضرین نے تعجب کیا اور عرض کیا: اے رسول(ص) کیا فاطمہ(س) بشر کی جنس سے نہیں ہیں کیونکہ بالاخرہ بشر انسان تک پہونچتا ہے اور انسان آسمان اور زمین کی خلقت کےبعد پیدا ہوا ہے۔ فاطمہ (س) تو آسمان اور زمین کی خلقت سے پہلے تھیں لہذا فاطمہ(س) بشر اور جناب آدم(ع) کی اولاد سے نہیں ہیں۔ پیغمبر اکرم(ص) نے فرمایا: فاطمہ(س) کی خلقت آسمانی اور حقیقت عرشی حقیقت ہے کہ  خداوند عالم نے اس الہی اور کریم امانت کو اس اعلی اور بلند مقام سے اتار کر انسان کی شکل میں خاکیوں کے درمیان متجلی فرمایا یا کہ اپنی رحمت کے دامن  کو عالم انسانیت کے اوپر پھیلا سکے۔پھر آپ نے فرمایا:میں شب معراج جب آسمانوں  پر گیا   تو اوپر  کی دنیا میں  میں نے  ایک  سیب کو شگافتہ  کیا تو اس میں سے حیرت انگیز کرنے والا   نور چمکا۔ جبرئیل(ع) نے فرمایا:اس نور کو آسمانوں میں"منصورہ" کہتے ہیں اور زمین  میں فاطمہ(س) کہتے ہیں"کیونکہ فکر انسانی آپکی حقیقت کی شناخت سے  منفطم،منقطع اور عاجز و ناتواں ہے"


source : http://darsgah.blogfa.com
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

زندگی نامہ حضرت امام حسین علیہ السلام
پیغمبر (ص) امامت کو الٰہی منصب سمجھتے ہیں
چنداقوال از حضرت امام جواد علیہ السلام
سيد المرسلين ص کي علمي ميراث کے چند نمونے ( حصّہ ...
خصائص اہلبیت (ع)
امام حسین (ع)کی زیارت عرش پر اللہ کی زیارت ہے
عورتوں کی تعلیم کے سلسلے میں حضرت زہرا کا کردار
فاطمہ (س) کی معرفت لیلۃ القدر کی معرفت ہے
ائمہ معصومین علیہم السلام نے ایسے دورحکومت -5
اقوال حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام

 
user comment