اردو
Friday 22nd of November 2024
0
نفر 0

برطانیہ ؛نامور مسلمان خاتون کا اینٹی مسلم تعصبات پر اعتراض

برطانیہ ؛نامور مسلمان خاتون کا اینٹی مسلم تعصبات پر اعتراض

بین الاقوامی گروپ: مسلمان خاتون سیاست دان جنکو یورپین ثقافتی فاونڈیشن کی جانب سے «ہیرو آف دی ائیر» کا لقب مل چکا ہے کی جانب سے برطانیہ میں اینٹی مسلم تبلیغات پر اعتراض

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «East London Line» کے مطابق «ٹاور هاملٹس» سٹی کے میونسپل کارپویشن کی ممبر روبینه خان نے مشرقی لندن میں برطانوی وزیر داخلہ کی تقریر پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ ٹرزامی شدت پسندی کی بات کرکے ٹاور ہاملٹس میں مسلمانوں کی طرف اشارہ کرتا ہے اور اگرچہ انہوں نے براہ راست اسلامی شریعت کو ٹارگٹ نہیں کیا لیکن انکے اظھارت کو مسلماںوں کی توہین قرار دیا جا سکتا ہے ۔

 


source : www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

نیک اخلاق کا صحیح مفہوم
حقيقي اور خيالي حق
لڑکیوں کی تربیت
احتضار
نماز میت
عیب تلاش کرنے والا گروہ
اسلامی تربیت ایک تحقیقی مقالہ
حدیث ثقلین کی سند
رمضان المبارک کے سترہویں دن کی دعا
۔خود شناسی

 
user comment