اردو
Friday 19th of July 2024
0
نفر 0

«امامزاده ابراهیم ابن‌باقر(ع)» کے مزار کا افتتاح

«امامزاده ابراهیم ابن‌باقر(ع)» کے مزار کا افتتاح

«امامزاده ابراهیم ابن‌باقر(ع)» کی نئی تعمیر شدہ عمارت «گنجه» شہر میں آزربایجان کے صدر الهام علی‌ف کے زریعے سے افتتاح کیا گیا

ایکنا نیوز- شعبہ مغربی ایشیاء- «امامزاده ابراهیم ابن‌باقر(ع)» کے مقبرے کی افتتاحی تقریب میں صدر علی ف کی زوجہ بھی شریک تھیں ۔ چوتھی صدی ہجری کی اس عمارت کی از سر نو تعمیر کی گئی ہے
ترند نیوز کے مطابق امامزاده ابراهیم(ع) کا مزار آزربایجان میں امامزادہ «تربت» کے نام سے مشہور ہے اور سال ۲۰۱۰ سے اسکی از سر نو تعمیر اور توسیعی منصوبے پر کام کا آغاز کیا گیا ہےاور اسپر ۹ ملین یورو لاگت آئی ہے
نئی عمارت میں اطراف کے صحن کارقبہ دس ہزار میٹر پر مشتمل ہے اور اسمیں ایک بڑی مسجد کے علاوہ مدرسہ اور پارکنگ بھی تعمیر کی گئی ہے۔

 


source : www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ادب و سنت
عزاداری کیوں؟
حضرت علی (ع) کی وصیت دوست کے انتخاب کے بارے میں
حضرت امام رضا علیہ السلام کی زندگی کے اہم واقعت
قتل امام حسین (ع) کا اصل ذمہ دار یزید
عصمت امام کا اثبات
حسین شناسی یعنی حق پرستی
عفو اہلبیت (ع(
فدک ، ذوالفقار فاطمہ (سلام اللہ علیہا)
ولایت علی ع قرآن کریم میں

 
user comment