اردو
Friday 22nd of November 2024
0
نفر 0

بلی اگر کپڑوں سے لگ جائے تو کیا ان کپڑوں میں نماز صحیح ہو گی؟

بلی اگر کپڑوں سے لگ جائے تو کیا ان کپڑوں میں نماز صحیح ہو گی؟

علیکم السلامکتا اور سور کے علاوہ باقی تمام جانور پاک ہیں لیکن نماز کے لیے شرط ہے کہ نمازی کا لباس حرام گوشت حیوان کے اجزاء سے بنا هوا نهیں هونا چاهئے - واضح هے که بلی ، حرام گوشت حیوان هے اور اکثر مراجع تقلید نے فر مایا هے که : حتی اگر اس حیوان کا ایک بال بھی نماز گزار کے لباس یا بدن میں هوتو اس کی نماز باطل هے- [۱]صرف آیت الله العظمی سیستانی نے فر مایا هے که : نماز گزار کا بدن اور لباس اس حیوان کے پیشاب ، پاخانه ، پسینه ، دودھـ یا بال سے آلوده نهیں هونا چاهئے ، لیکن اس حیوان کا ایک بال مثلاً لباس میں هو تو کوئی حرج نهیں هے - اسی طرح اگر ان میں سے کوئی چیز کسی ڈبه میں ڈال کر اپنے همراه لی جائے تو بھی کوئی حرج نهیں هے-[۲]لیکن حرام گوشت حیوان کی رطوبت کے بارے میں تمام مراجع تقلید نے فر مایا هے :اگر حرام گوشت حیوان ، جیسے بلی کا آب دهان یا ناک کا پانی یا کوئی اور رطوبت نماز گزار کے لباس یا بدن میں هو اور تر هو تو نماز باطل هے اور اگر خشک هو کر زائل هو چکی هو تو نماز صحیح هے-[۳]لیکن حفظان صحت اور طبابت کے مطابق بعض اوقات کہا جاتا هے که بلی یا اس کے بال مردوں کے لئے نامردی اور عورتوں کے لئے بانجهـ بننے کا سبب بن جاتے هیں - یه ایک ایسا مطلب هے جو ہماری مهارت کے دائره سے خارج هے اور هم اسے ڈاکٹروں اور طبیبوں کے نظریه پر چھوڑ تے هیں- [۴][۱] - توضیح المسا ئل مراجع، مساله ٨٢٤ ،ص٤٦٠-[۲] - ایضاً ، مساله ٨٢٤ ،ص٤٦٠-[۳] - ایضاً ،مساله ٨٢٥،ص٤٦٠-[۴] - ڈاکٹروں کا کهنا هے که ممکن هے بلی کے بدن میں toxoplasmaنام کا ایک کیڑا پایا جاتا هو جو ٹاکسو یلاسموز نام کی بیماری پھیلنے کا سبب بن جاتا هے-۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

علوم قرآن سے کیا مرادہے؟
بلی اگر کپڑوں سے لگ جائے تو کیا ان کپڑوں میں نماز ...
سوال کا متن: سلام عليکم. يا علي ع مدد. ....مولا علي ...
کیا بسم اللہ تمام سوروں کا جز ہے؟
کیا اسلامی ممالک کی بنکوں سے قرضہ لینا جائز ہے؟
حضرت زینب (س) نے کب وفات پائی اور کہاں دفن ہیں؟
خاتمیت انسانی تدریجی ترقی کے ساتھ کس طرح ہم آہنگ ...
دوسرے اديان کے پيروں کے ساتھ مسلمانوں کے صلح آميز ...
کائناتی تصور معصومین علیہم السلام کی نظر میں
فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کون ہیں؟

 
user comment