اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

کیا خمس کے پیسے کو مجالس پر خرچ کر سکتے ہیں؟

کیا خمس کے پیسے کو مجالس پر خرچ کر سکتے ہیں؟

علیکم السلاماس مسئلے میں آپ اپنے مجتہد کے فتوے پر عمل کریں اگر ان کے یہاں مجالس پر خرچ کرنے یا خود سے سادات کو دینے کی اجازت ہے تو آپ دے سکتے ہیں البتہ اکثر مراجع کا یہ یہی فتویٰ ہے کہ خمس ان کے وکیلوں کے ذریعے ان کے دفتروں تک پہنچایا جائے۔ خود سے اس میں تصرف کی اجازت نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اصول فقہ کا مختصر تعارف
نماز کی اہمیت اور فوائد
کیا عرفان اسلامی صحیح ہے؟ اور کیا اس کی خاص ...
بچوں کو منظم کیسے کیا جائے؟
حج معصومین [ع] کی زبان سے-حصہ دوم
کیا تفویض کا اعتقاد﴿ یعنی دنیا کے امور کی تدبیر ...
اجتھاد اور مرجعیت
عقائد، احکام اور اخلاق دین کے ارکان ہیں۔ آیت ...
آزادی نسواں
کیا خمس ادا نہ کرنے والے کی نماز صحیح ہے؟

 
user comment