اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

کیا کوکب دری کے مصنف عارف تھے؟

کیا کوکب دری کے مصنف عارف تھے؟

علیکم السلامکوکب دری کے مصنف محمد صالح كشفی ترمذی، اہلسنت کے علماء میں سے ہیں اور حنفی مذہب سے ان کا تعلق تھا۔ انہوں نے امیر المومنین علی (ع) علیہ السلام کے فضائل و مناقب کے سلسلے میں یہ کتاب لکھی ہے۔ ظاہر ہے کہ اگر دوسرے مولا کی کسی فضیلت کا اقرار کریں تو یقینا وہ فضیلت حقیقت ہے۔ خود مصنف عارف تھے یا نہیں اس سلسلے میں ہمیں کوئی علم نہیں ہے البتہ ان کی یہ کتاب ہمارے یہاں اس حوالے سے کافی اہمیت کی حامل ہے کہ انہوں نے ایک حنفی مذہب رکھنے کے باوجود شیعت کی حقانیت اور مولا کے فضائل پر کتاب لکھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲مربوطہ لینکسکیا ایک امام متعدد بار نماز عید پڑھا سکتا ہے؟اگر بروز جمعہ عید ہو تو کیا نماز جمعہ ساقط ہو جاتی ہے؟نماز عید اگر مستحب ہے تو اسے جماعت سے کیوں پڑھا جاتا ہے؟


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

دینی سوالات اورجوابات
فلسفہ اور اسرار حج کیا ہیں؟
کیا کوکب دری کے مصنف عارف تھے؟
کتاب "مکیال المکارم" کے مطابق امام زمانہ کی ...
مصحف علی علیہ السلام کہاں ہے؟
سوال کا متن: نمازِ امام رضا عليہ السلام؟
صفات جمال و جلال سے کیا مراد ہے؟
قرآن مجید کے الفاظ اور ان کی ترکیب، وحی پر مشتمل ...
کیا قرآن اور حدیث میں لفظ ”شیعہ“ استعمال ہوا ہے؟
امام علی علیہ السلام نے اپنی زندگی میں اپنی امامت ...

 
user comment