اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

سورہ بقرہ میں دعا

سورہ بقرہ میں دعا

عربی : ربّنا تقبّل منّا انّک انت السمیع العلیم ( سورہ بقرہ آیة نمبر 15 )

اردو : اے ہمارے رب ! اس کام کو قبول فرما ۔ درحقیقت تو ہی ( دعاؤں کے ) سننے والا ہے (اور دلوں کی نیتوں کو) جاننے والا ہے ۔

تشریح: جب حضرت ابراھیم اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کعبہ شریف کی مقدس و متبرک دیواریں قائم کر رہے تھے تو یہ دعا پڑھتے جاتے تھے ۔ انبیاء کی سنت ہے کہ اچھے کام کرتے ہوۓ ان کی قبولیت کے لیۓ خدا تعالی سے دعا بھی کی جاۓ ۔

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان

 

 


source : www.tebyan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پیغمبر اکرم {ص} جنسی خواہشات سے استفادہ کرنے میں ...
سورہ بقرہ میں دعا
حرکات
قرآن و اھل بیت علیھم السلام
قرآنی تعلیمات اورشکران نعمت
تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 31 تا 35)
اسلام پر موت کی دعا
کیا شیطان (ابلیس) جنّات میں سے هے یا فرشتوں میں سے؟
معاشرے ميں تلاوت قرآن کے اثرات
قرآن مجید ذریعہ نجات

 
user comment