اردو
Wednesday 17th of July 2024
0
نفر 0

حرم مطهر امام حسین(ع) میں قرآنی کورس بعنوان «أم أبیها» کا انعقاد

حرم مطهر امام حسین(ع) میں قرآنی کورس بعنوان «أم أبیها» کا انعقاد

آستانہ مقدسہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق حرم مطہر امام حسین(ع) کے قرآنی مرکز کے شعبہ خواتین کے تعاون سے مذکورہ کورس شروع کیا گیا ہے جسمیں عراقی خواتین ٹیچرز شرکت کررہی ہیں.
خواتین قرآنی مرکز کی سرپرست انتصار فاضل کا کہنا ہے کہ اس کورس میں اصول تلاوت،تجوید اور روش کے علاوہ معارف اسلامی درس بھی شامل ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس قرآنی کورس میں مختلف عراقی خواتین شرکت کریں گی اور اس کورس کا مقصد معاشرے میں قرآنی ثقافت اور تعلیمات قرآن کو عام کرانا ہے
انتصار فاضل نے کہا کہ کورس کے خاتمے پر شرکاء کو انعامات اور تعریفی اسناد بھی دیے جائیں گے.


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حسینیت اور یزیدیت کی شناخت
امام ہادی علیہ السلام اور اعتقادی انحرافات کے ...
حضرت ولی عصرؑ کی ولادت باسعادت
امام محمد باقر عليہ السلام کا عہد
قاتلین حسین (ع) کی حقیقت
کیا یہ حدیث صحیح ہے کہ پیغمبر خدا (ص) نے دایہ نہ ...
عصمت حضرت فاطمہ زہرا سلام الله عليہا
امام جعفرصادق (ع): ہمارے شیعہ نماز کے اوقات کے ...
حضرت امام علی علیہ السلام کی شان میں چالیس احادیث
دربار یزید میں امام سجاد(ع) کا تاریخی خطبہ

 
user comment