اردو
Friday 3rd of May 2024
0
نفر 0

سورہ آل عمران کے خواص

جو شخص يہ سورہ مبارکہ جمعہ کے روز تلاوت کرے اس پر خدا اور فرشتے تا غروب آفتاب صلواة بھيجتے ہيں اور قاري سورہ آل عمران کو بعد ہر آيت کے جسر جہنم سے خدائے تعالي برائت عطا فرماتا ہے- اور قيامت ميں سورہ بقرہ اور سورہ آل عمران دو بادلوں کي طرح اپنے قاري کے سر پر سايہ کريں گے- اور اگر اسے کاغذ پر لکھيں اور پاک پاني سے دھو کر زن حاملہ کو پلائيں تو وضع حمل آساني ہوگي- اور اگر يہ سورہ لکھ کر کوئي عورت اپنے گلے ميں ڈالے تو وہ بحکم خدا بہت جلد حاملہ ہوگي-

* اگر کوئي مرد فقير يہ سورہ لکھ کر اپنے پاس رکھتے تو وہ تونگر و توانگر ہو جائے گا- اگر کسي کو کوئي مہم در پيش ہو اور چند آدمي ايک مجلس ميں فراہم ہوکر 41 مرتبہ اس سورہ مبارکہ کي تلاوت کريں اور اول آخر گيارہ گيارہ مرتبہ محمد و آل محمد پر درود بھيجيں اور اثناء قرائت ميں کسي سے بات نہ کريں اور عمل تمام کر کے حصول مطلب کے ليئے دعا کي جائے اور آخر ميں کچھ شيريں نذر حضرت اميرالمومنين عليہ السلام حاضرين جلسہ کو کھلائيں تو انشاء اللہ تعالي مشکل آسان ہوجائے گي-

* سورہ آل عمران کي آيت ايک و دو کو الم سے الفرقان تک اگر کوئي شخص آہو پر لکھ کر اپني انگشتري کے نگينے کے نيچے رکھے تو جب تک وہ انگشتري اس کے ہاتھ ميں رہے گي دشمن اس کو آزار نہ پہنچا سکے گا- اور خلق اللہ ميں معزز و محترم ہو گا-

source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

روح ایک پیچیدہ حقیقت ھے
تاریخ نزول قرآن
اہم شیعہ تفاسیر کا تعارف
قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(چہارم)
قرآن کی روشنی میں منافقین کے ثقافتی صفات
قرآن اور جوان
شب قدر شب امامت و ولایت ہے
امام جعفر صادق علیہ السلام کا دور
خالص عبادت کيسي ہوني چاہيۓ ؟
ماں باپ کے حقوق قرآن کی روشنی میں

user comment