اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

امام ابوحنيفہ کي شاگردي کامسئلہ

يہ تاريخي مسلمات سے ہے کہ جناب امام ابوحنيفہ حضرت امام محمدباقر عليہ السلام اورحضرت امام جعفرصادق عليہ السلام کے شاگردتھے ليکن علامہ تقي الدين ابن تيميہ نے ہمعصر ہونے کي وجہ سے اس ميں منکرانہ شبہ ظاہرکيا ہے ان کے شبہ کوشمس العلماء علامہ شبلي نعماني نے ردکرتے ہوئے تحريرفرماياہے ”ابوحنيفہ ايک مدت تک استفادہ کي غرض سے امام محمدباقر کي خدمت ميں حاضر رہے اور فقہ و حديث کے متعلق بہت بڑا ذخيرہ حضرت ممدوح کا فيض صحبت تھا امام صاحب نے ان کے فرزندرشيدحضرت امام جعف
امام ابوحنيفہ کي شاگردي کامسئلہ

يہ تاريخي مسلمات سے ہے کہ جناب امام ابوحنيفہ حضرت امام محمدباقر عليہ السلام اورحضرت امام جعفرصادق عليہ السلام کے شاگردتھے ليکن علامہ تقي الدين ابن تيميہ نے ہمعصر ہونے کي وجہ سے اس ميں منکرانہ شبہ ظاہرکيا ہے ان کے شبہ کوشمس العلماء علامہ شبلي نعماني نے ردکرتے ہوئے تحريرفرماياہے ”ابوحنيفہ ايک مدت تک استفادہ کي غرض سے امام محمدباقر کي خدمت ميں حاضر رہے اور فقہ و حديث کے متعلق بہت بڑا ذخيرہ حضرت ممدوح کا فيض صحبت تھا امام صاحب نے ان کے فرزندرشيدحضرت امام جعفرصادق عليہ السلام کي فيض صحبت سے بھي بہت کچھ فائدہ اٹھايا،جس کاذکرعموما تاريخوں ميں پاياجاتاہے ابن تيميہ نے اس سے انکارکياہے اوراس کي وجہ يہ خيال کي ہے کہ امام ابوحنيفہ حضرت امام جعفرصادق عليہ السلام کے معاصراورہمعصرتھے اس ليے ان کي شاگردي کيونکر اختيارکرتے ليکن يہ ابن تيميہ کي گستاخي اورخيرہ چشمي ہے امام ابوحنيفہ لاکھ مجتہد اورفقيہہ ہوں ليکن فضل وکمال ميں ان کوحضرت جعفرصادق سے کيانسبت ، حديث وفقہ بلکہ تمام مذہبي علوم اہل بيت کے گھرسے نکلے ہيں ”وصاحب البيت ادري بمافيہا“ گھروالے ہي گھرکي تمام چيزوں سے واقف ہوتے ہيں


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حضرت عيسى عليہ السلام كى ولادت كا سر آغاز
قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(اول)
تيسرا سبق
پيغمبراسلام (ص) كا دفاع كرنيوالوں كى شجاعت
اہل سنت اور واقعہ غدیر
بئر معونہ کا واقعہ
امام سجاد(ع) واقعہ کربلا ميں
خلفائے راشدین اہلِ سنت کی نظر میں
حضرت آدم علیه السلام وحوا کے کتنے فرزند تھے؟
کربلا میں خواتین کا کردار

 
user comment