اردو
Saturday 23rd of November 2024
0
نفر 0

سورہ بقرہ میں دعا

عربی : ربّنا تقبّل منّا انّک انت السمیع العلیم ( سورہ بقرہ آیة نمبر 15 ) اردو : اے ہمارے رب ! اس کام کو قبول فرما ۔ درحقیقت تو ہی ( دعاؤں کے ) سننے والا ہے (اور دلوں کی نیتوں کو) جاننے والا ہے ۔
سورہ بقرہ میں دعا

عربی :  ربّنا تقبّل  منّا  انّک  انت السمیع العلیم     ( سورہ بقرہ آیة  نمبر 15 )

اردو  : اے ہمارے رب ! اس کام کو قبول فرما ۔ درحقیقت تو ہی ( دعاؤں  کے ) سننے والا ہے (اور دلوں کی نیتوں  کو) جاننے والا ہے ۔

تشریح: جب حضرت  ابراھیم اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کعبہ شریف کی مقدس و متبرک دیواریں قائم کر رہے تھے تو یہ دعا پڑھتے جاتے تھے ۔ انبیاء کی سنت ہے کہ اچھے کام کرتے ہوۓ ان کی قبولیت کے لیۓ خدا تعالی سے دعا بھی  کی جاۓ ۔

 


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

قرآن مجید کے کتنے سورے حیوانوں کے نام پر هیں؟
قرآن مجید ذریعہ نجات
امام عصر كی معرفت قرآن مجید كی روشنی میں
کیا شیطان (ابلیس) جنّات میں سے هے یا فرشتوں میں سے؟
قرآن مجید میں سورج کے طلوع اور غروب سے کیا مراد ...
اسلامی اتحاد قرآن و سنت کی روشنی میں
قرآنی لفظِ "سمآء"کے مفاہیم
قرآن و اھل بیت علیھم السلام
امامت قرآن اورسنت کی رو سے
اسلام پر موت کی دعا

 
user comment