اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

بڑي بات ہے

رنج ہنس کر اٹھانا بڑي بات ہے غم ميں بھي مسکرانا بڑي ہے رنج و غم کو جہاں سے مٹاتے چلو رنج و غم کو مٹانا بڑي بات ہے ساتھ دنيا ہے گر، تو مصيبت ميں دو ايسے ميں کام آنا بڑي بات ہے
بڑي بات ہے

رنج ہنس کر اٹھانا بڑي بات ہے

غم ميں بھي مسکرانا بڑي ہے

رنج و غم کو جہاں سے مٹاتے چلو

رنج و غم کو مٹانا بڑي بات ہے

ساتھ دنيا ہے گر، تو مصيبت ميں دو

ايسے ميں کام آنا بڑي بات ہے

ہر طرف اب خوشي کے کھلا ؤ چمن

گل خوشي کے کھلانا بڑي بات ہے

دشمنوں سے بھي تم پيار کرتے چلو

پيار ان سے نبھانا بڑي بات ہے

زندگي کو حسیں سے حسيں تر کرو

اس کو دل کش بنانا بڑي بات ہے

پيار انمول موتي ہے اے ساتھيو

اور يہ موتي لٹانا بڑي بات ہے

عزم و ہمت سے لو کام اے دوستو

کچھ نہ کچھ کر دکھانا بڑي بات ہے


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اسلامی قوانین کا امتیاز
رجب کے مہینے میں یہ دعا ہرروزپڑھاکرو
اسلام قبول کرنے والی ناورے کی ایک خاتون کی یادیں
اسلامی دنیا اور غیر مسلم طاقتیں
رہبر انقلاب اسلام حضرت آیت اللہ العظمی سید علی ...
تشیع کے اندر مختلف فرقے
نعت رسول پاک
اسراف : مسلم معاشرے کا ناسور
تمباکو نوشی کے احکام
تا روں بھري رات

 
user comment