کیا جبرئیل امین صرف وحی کے وقت پیغمبراکرم{ص} پر نازل هوتے تھے یا همیشه آنحضرت {ص} کے همراه هوتے تھے؟ الف۔ اگر وه همیشه پیغمبراکرم{ص} کے ساتھ هوتے تھے، تو پیغمبر{ص} انسان کی صورت میں ایک ملک هیں اور یه قرآن مجید سے تناقض رکھتا هے جهاں پر ارشاد هوتا هے: " انا بشر مثلکم"۔ ب۔ اگر وه صرف وحی کے وقت نازل هوتے تھے، تو نبی اکرم{ص} کی سنتیں، من جمله داڑھی رکھنا وغیره مستحکم نهیں تھیں اور یه سنتیں نظرثانی کے قابل هیں۔

source : islamquest