اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

یوسف زہرا (عج) کا سراپا

''کھلی ہوئی گندمی رنگت،درازی مائل قد موزوں، کشادہ و روشن پیشانی، بلند بینی، جدا گانہ کشیدہ ابرو جیسے کھنچی ہوئی کمانیں، بری بڑی خوبصورت سرمگیں آنکھیں، کشادگی مائل سامنے کے دنداں جیسے چمکتے ہوئے تارے، دائیں عارض پر سیاہ تل، چہرہ ایسا روشن گویا کوکب دری، گھنی ریش، شانہ پر مہر نبوت (ص) کی طرح علامت، تہہ دار زانو، رنگت عربی،... سن مبارک ۴۰، ا
یوسف زہرا (عج) کا سراپا

 ''کھلی ہوئی گندمی رنگت،درازی مائل قد موزوں، کشادہ و روشن پیشانی، بلند بینی، جدا گانہ کشیدہ ابرو جیسے کھنچی ہوئی کمانیں، بری بڑی خوبصورت سرمگیں آنکھیں، کشادگی مائل سامنے کے دنداں جیسے چمکتے ہوئے تارے، دائیں عارض پر سیاہ تل، چہرہ ایسا روشن گویا کوکب دری، گھنی ریش، شانہ پر مہر نبوت (ص) کی طرح علامت، تہہ دار زانو، رنگت عربی،... سن مبارک ۴۰، ایک روایت کے مطابق ۳۰ اور ۴۰ کے درمیان،وقت عبادت خشوع الٰہی سے کندھوں کو جھکاتے ہوں گے،دوش پر دو سوتی عبائیں ہوں گی ،پیغمبر اکرم (ص) سے خُلق میں مشابہ ہوں گے خَلق۔ میں نہیں۔''

''گھنی ریش ،بڑی بڑی خوبصورت سرمگیں آنکھیں، سامنے کے دنداں جیسے چمکتے ہوئے تارے، رخ پر خال سیاہ ، بلند بینی، شانہ پر مہر نبوت (ص) کی طرح علامت،خروج کے وقت ان کے پاس حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چوکور سیاہ ریشمی روئیں دار جھنڈا ہوگا جس میں (ایسی روحانی ) بندش ہوگی جس کی وجہ سے وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات سے لے کر ظہور مہدی(عج) تک کبھی نہیں پھیلا یا جاسکا ہو گا، اللہ تعالیٰ ۳۰۰۰ فرشتوں کے ذریعے ان کی مدد فرمائیں گے، جو ان کے مخالفین کے چہروں اور کولہوں پر مارتے ہونگے، ظہور کے وقت ان کی عمر ۳۰ سے ۴۰ کے درمیان ہوگی۔''

اگر چہ روایات معصومین علیہم السلام کی بنا پر منقولہ پیرائے کے بعض مطالب سے ہمیں اختلاف ہے ۔ لیکن پھر بھی بنیادی مقصود سے افادے کے لئے یہ ایک خاصا اہم بیان ہے۔


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

آسمانی ادیان میں انتظار فرج کا عقیده
حکومت مهدي پر طايرانه نظر
حضرت زھرا (س) اور حضرت مہدی (عج)
عصر غیبت میں ہماری ذمہ داریاں
زمانہٴغیبت میں ہماری ذمہ داریاں
امام حسین علیہ السلام اورامام زمانہ(عج)کےاصحاب ...
معرفت امام کے بغیر موت جاہلیت کی موت/ ایک مناظرہ ...
ظہور مہدی (ع) کا عقیدہ اسلامی عقیدہ ہے
حضرت امام مہدی کی معرفت کی ضرورت
کیا غیر معصوم کو امام کہنا جائز نہیں ہے؟

 
user comment