اردو
Wednesday 3rd of July 2024
مهدویت
ارسال پرسش جدید

مرحوم حاج شیخ حسن علی اصفہانی کا ایک اہم تجربہ

مرحوم حاج شیخ حسن علی اصفہانی کا ایک اہم تجربہ
اس وقت چون کہ مرحوم شیخ حسن علی اصفہانی کا تذکرہ آگیا ہے اس لئے موقع کی مناسبت سے ایک اہم واقعہ آپ کے لئے نقل کریں گے، آپ بچپن سے ہی عبادت و ریاضت میں مشغول رہتے تھے اور آپ نے بلند مقاصد تک رسائی کے لئے غیر معمولی اور حوصلہ شکن زحمتیں برداشت فرمائیں ...

امام مہدی عج کی حکومت اور آپ کے انصار کی خصوصیات

امام مہدی عج کی حکومت اور آپ کے انصار کی خصوصیات
امام زمانہ عج اس وقت دنیا کی حکومت کی باگ ڈورسنبھالیں گے جب دنیا میں ناامنی ،بے سروسامانی اورلاکھوں جسمانی ،روحانی اورذہنی بیماریاں پھیل چکی ہوں گی دنیا پر تباہی وبربادی چھاچکی ہوگی شہرجنگوں کی وجہ سے ویران ہوچکے ہوں گے ایسی حکومت قائم کریں گے جو ...

لقب "قائم" عاشورا کو خدا کي طرف سے!

لقب "قائم" عاشورا کو خدا کي طرف سے!
حضرت ولي عصر (عج) کے اعلي اور پرشکوہ القاب ميں سے ايک "قائم" ہے جو امام زمانہ (عج) کے القاب خاصہ ميں سے ہے اور دوسرے معصومين پر اس کا اطلاق نہيں ہوتا اور خاص قسم کے راز و رمز کا حامل اور حيرت انگيز حالات اور حيران کن و پرشکوہ ايام کي يادآوري کراتا ہے-بعض ...

عالم ہستی کے امیر کی جانب

عالم ہستی کے امیر کی جانب
یقین رکھیئے جو بھی سچے دل سے امام عصر ارواحنا فداہ کی تلاش میں ہوگا اور آنحضرت (عج) کی راہ میں خدمت کرے گا اور اس ماہ عالم کے ظہور میں تعجیل کے لئے کوشش کرے گا تو نتیجہ میں ایسے راستہ پر پہنچ جائے گا جو راستہ اس محبوب عالم کی جانب سے ایک کھڑکی اس کی طرف ...

فتح كا انداز

فتح كا انداز
جب حضرت مھدی سلام اللہ علیہ ظھور فرمائیں گے تو حضرت كی فتح كا انداز كیا ھوگا؟ اور كس طرح سے حضرت ساری دنیا كو عدل و انصاف سے بھر دیں گے؟ كیا حضرت تلوار كے ذریعہ جنگ كریں گے اور جدید اسلحوں پر كامیابی حاصل كریں گے۔؟ان باتوں  كے دو جواب دیے جا سكتے ...

مہدي آخر الزمان (عج) عيسائي کتب ميں -1

مہدي آخر الزمان (عج) عيسائي کتب ميں -1
عيسائي مذہب اور مقدس کتب ميں موعود آخرالزمان کے بارے ميں واضح بشارتيں موجود ہيں- انجيل متي، لوقاء، مرقس، برنابا اور يوحنا کے مکاشفات اس سلسلے ميں خاص طور پر قابل ذکر ہيں- عيسائي کہتے ہيں کہ عيسي (ع) يہود کے موعود ہيں؛ اور يہوديوں نے عالمي حکومت کي ...

امام مھدی عجل اللہ فرجہ الشریف

امام مھدی عجل اللہ فرجہ الشریف
آسمان عصمت و ولایت کے آفتاب عالم تاب اور اقلیم امامت کے آخری تاجدار حضرت امام مہدی علیہ السلام نے خانوادہ تطہیر کی عظیم شخصیت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے گھر میں آنکھ کھولی ، آپ کی والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھِیں۔ پانچ سال کی عمر میں ...

غيبت و ظہور امام مہدي (عج)

غيبت و ظہور امام مہدي (عج)
سلسلہ امامت کي بارہويں کڑي اور سلسلہ عصمت کے چودہويں پھول ہمارے زمانے کے اما م اور رہبر حضرت امام مہدي (عج) 15 شعبان المعظم 255 ميں پيدا ہوئے - آپ کي والدہ کا نام نرجس خاتون تھا- ابھي آپ کي عمر چار يا پانچ برس کي بھي نہ ہوئي تھي کہ آپ کے والد گرامي حضرت ...

مھدویت کا عقیدہ شیعہ اور اہل سنت کے نزدیک

مھدویت کا عقیدہ شیعہ اور اہل سنت کے نزدیک
  مھدویت کا عقیدہ شیعہ اور اہل سنت کے نزدیک مھدی موعود کا عقیدہ تمام مذاھب اسلامی کے مسلمات میں سے ہے اہل سنت کے مختلف فرقوں کے علماء مھدویت کے متعلق روایات کومتواتر مانتےہیں ابن حجرھیثمی مکی ،احمد السرود الصباح ،شیخ محمد الخطابی المالکی ،اور شیخ ...

اگر امام زمانہ(عج) تشریف لے آئیں تو

اگر امام زمانہ(عج) تشریف لے آئیں تو
مقدمہ: اس بات کو ذہن میں رکہتے ہوے کہ حضرت کے میلاد کے د ن نزدیک ہیں، ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم ا ن حضرت کا ذکر کریں، اور ان کے ذکر کو اس طرح کریں کہ اس سے ہماری تربیت ہو، مرحوم علامہ مجلسیۺ نے امام مہدی (عج) کے بارے میں ایک حدیث نقل کی ہے متن حدیث : اذا ...

عقيدہ مہدويت صد در صد اسلامي ہے

عقيدہ مہدويت صد در صد اسلامي ہے
 اس ميں کوئي شک نہيں کہ عقيدہ مہدويت خالص اسلامي عقائد ميں سے ايک ہے جس کا اصلي سرچشمہ کتاب وسنت ہيں ا ور تمام مسلمان صدر اسلام سے لے کر آج تک اس سلسلے ميں اتفاق نظر رکھتے ہيں يہاں تک کہ بہت سے علماءومحققين نے ان احاديث کے متواتر ہونے کي تصريح کي ہے ...

فلسفہ انتظار اور عصرِ غیبت

فلسفہ انتظار اور عصرِ غیبت
امامت امت کے بغیر نہیں ہو سکتی ہے، امامت پیروکار کے بغیر نہیں ہو سکتی ہے ،فقط پیروکار کے لئے لفظ شیعہ استعمال ہوا ہے اور پیشوا کے لئے لفظِ امام استعمال ہوا ہے دونوں کی روح میں عمل موجود ہے، امام یعنی آگے چلنے والا شیعہ یعنی پیچھے چلنے والا، ہر دو چلنے ...

کلمه مولا کے معني

کلمه مولا  کے معني
کلمه مولا کے معنی "مولا" کا لفظ "ولايت" کے ساتھ بھي گہرا تعلق رکھتا ہے اور اس کے معني پيروي کرنے کے ہيں ليکن دوستي کے معني بھي ديتا ہے - قرآن کہتا ہے کہ خدا مومنين کا مولا ہے اور خدا بہترين مولا ہے کہ جس ميں ہر دو معني سموۓ ہوۓ ہيں يعني مومنين خدا کو ...

امام مہدي (ع) کے والد کا نام

امام مہدي (ع) کے والد کا نام
ہل سنت کے منابع ميں امام مہدي (ع) کے سلسلے ميں رسول اللہ (ص) سے منقولہ بہت سي حديثوں ميں کہا گيا ہے کہ امام (ع) کا نام رسول اللہ (ص) کا نام اور ان کے والد کا نام رسول اللہ (ص) کے والد کا نام ہے؛ مثال کے طور طبراني نے روايت کي ہے: "ابن مسعود اپني مرفوعہ حديث ...

ظہور امام زمانہ (عج) کے لئےاستغاثہ؛ عراق اور بحرین میں عوام کا وسیع خیر مقدم

ظہور امام زمانہ (عج) کے لئےاستغاثہ؛ عراق اور بحرین میں عوام کا وسیع خیر مقدم
ـ کی رپورٹ کے مطابق ان تین ملکوں میں عوام مذہبی انجمنوں اور حسینیات و مساجد نے چالیس دن کے لئے دعا و توسل کی مجالس کا اہتمام کیا ہے۔اس رپورٹ کے مطابق کربلائے معلی اور کاظمین مقدس کی حسینیات اور مساجد میں یہ محافل جاری ہیں۔ بحرین کے شہر السترہ میں ...

حضرت امام مھدی علیہ السلام کی سوانح حیات

حضرت امام مھدی علیہ السلام کی سوانح حیات
امام زمانہحضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھویں اور سلک امامت علویہ کی بارھویں کڑی ہیں۔ آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھِیں۔ آپ اپنے آباء و اجدادکی طرح امام منصوص، معصوم، اعلم ...

کون سی چیزیں مھدویت کے لئے خطرہ ہیں؟

کون سی چیزیں مھدویت کے لئے خطرہ ہیں؟
زمانہ حاضر اور مستقبل میں جو کہ عصر ظہور جانا جاتا ہے کون سی چیزیں مھدویت کے لیے خطرہ ہیں مہربانی کرکے منابع کےذکر کے ساتھ واضح کریں۔ایک مختصر مھدویت کو جن خطرات کا سامنا ہے، اگر چہ وہ بہت زیادہ ہیں لیکن ہم یہاں پر صرف تین اہم خطروں کی جانب اشارہ ...

امام مہدی حیات کا سرچشمہ

امام مہدی حیات کا سرچشمہ
ایک نوجوان جو کہ یونیورسٹی کا طالب علم تھا جدہ سے مکہ جاتے ہوئے اس نے راستے میں مجھ سے امام زمانہ حضرت مہدی صلوات اللہ علیہ کے حوالے سے گفتگو شروع کی اور ان کے بارے میں مختلف سوال سامنے لایا وہ کہہ رہا تھا : کہ آیا ہماری زندگی و حیات امام زمانہ کی نظر ...

قرب ظہور کي علامتيں احاديث کي روشني ميں

قرب ظہور کي علامتيں احاديث کي روشني ميں
رسول اللہ (ص) فرماتے ہيں: ميرے بعد خلفاء کا دور ہوگا اور خلفاء کے بعد امراء، امرا کے بعد بادشاہ اور بادشاہوں کے بعد بےرحم اور لوگوں کو ناحق قتل کرنے والے، جو لوگوں کو قہر اور غلبے کے ذريعے اپني اطاعت پر مجبور کريں گے، وہ سرکش اور سنگدل ہيں اور ان سب کے ...

نگاہ دہر ہے پھر ابن بوتراب (عج) کی سمت

نگاہ دہر ہے پھر ابن  بوتراب (عج) کی سمت
روح قیام  بعد قیام و ظہور جن اوامر کا نفاذ آپ (ع) فرمائیں گے وہی تو آپ کے قیام کی روح ہے ظلم وجور کے خاتمہ کا تعین اور قسط وعدل کی بحالی کی پہچان بھی انہیں قوانین پر منحصرہو گی جن کو آپ (ع) نافذ کریں گے۔ اسی ذیل میں کتاب مذکور میں نقل کیا گیا سید برزنجی ...