اردو
Saturday 7th of December 2024
0
نفر 0

قصیدہ در مدح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

قصیدہ در مدح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام


قصیدہ در مدح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

تحریر: مولانا حسن رضا جلالپوری

 

ایمان کا فروغ محبت حسن (ع) کی iiہے
پڑھ لو درود محفل مدحت حسن (ع) کی iiہے


قائل ہر ایک صلح کا منکر کوئی iiنہیں
تبلیغ دیں میں کیسی اشاعت حسن (ع) کی iiہے


کرکے صلح حسن (ع) نے کیا معرکہ iiفتح
سب سے سوا جہاں میں شجاعت حسن (ع) کی iiہے


پھیلا ہوا ہے نور یہ کیسا جہان iiمیں
معلوم ہو رہا ہے ولادت امام حسن (ع) کی iiہے


سجدے میں ہیں رسول نواسہ ہے پشت iiپر
معراج کو ہے ناز وہ رفعت حسن (ع) کی iiہے


روکے گا کون جانے سے جنت میں اب iiرضا
کوثر حسن (ع) کے ہاتھ میں جنت حسن (ع) کی ہے

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

بسلسلۂ شب شہادت امام رضا علیہ السلام تعزیت و ...
اخلاق اہلبيت (ع)
حضرت فاطمہ (س) کے گھر کی بے احترامی (دوسرا حصّہ)
حضرت نوح کی کشتی اور بنی اسرائیل کے باب حطہ سے اہل ...
منزلت امامت، امام رضاعلیہ السلام کی نظر میں
کعبہ میں امام علی علیہ السلام کی ولادت
امام زین العابدین علیہ السلام کے مصائب
حضرت علي عليہ السلام نے سب سے پہلے نبوّت کي گواہي ...
حضرت علی علیہ السلام دینی تقویٰ اور خدا تعالیٰ کی ...
سنت رسول(ص) کو لکھنے پر پابندی(دوم)

 
user comment