اردو
Friday 3rd of May 2024
0
نفر 0

بيروت میں "اسلام اور پيشے" كے موضوع پرعلمی مقابلہ

بيروت میں

فن وثقافت گروپ: لبنان كی دارالزہرا(س) كی جمعيت "امداد و پرورش ايتام" اور سماجی جمعيت "ارادہ خوشبختی" كے تعاون سے بيروت میں "اسلام اور پيشے" كے موضوع پر ايك علمی مقابلہ منعقد ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق لبان كے نرسنگ علوم انسٹیٹيوٹ اور "الفندقیہ" انسٹیٹيوٹ كے طلباء نے اس اسلامی علمی مقابلے میں حصہ ليا ہے۔

یہ مقابلہ "اسلام میں بوڑھوں كی مدد كرنا، اور اسلامی شريعت كی بنا پر سالم خوراك" جيسے موضوع پر منعقد ہوا ہے جس میں ۷ گروپوں نے حصہ ليا ہے۔

549109

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق
19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...
تکریت میں اجتماعی قبر دریافت، 89 لاشیں برآمد

 
user comment