اردو
Saturday 24th of August 2024
0
نفر 0

مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا مطالبہ

 

سياسی گروپ: مراكش كے سيكرٹری جنرل "رضوان بالعربی" نے oic سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ اسلام ہراسی كی ترويج كا مقابلہ كرنے كےلئے میڈيا كی سرگرميوں میں اضافہ كرے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے marocjournal كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ رضوان بالعربی نے ۱۲ اكتوبر كو oic كی انفارميشن اور ثقافتی امور كی دائمی كمیٹی كی نویں نشست سے اپنے خطاب میں كہا ہے كہ اس وقت اس بات كی انتہائی اہم ضرورت ہے كہ عالم اسلام كی انفارميشن اور ثقافتی امور كی دائمی كمیٹی صلح اور دوستی كے دين كے عنوان سے اسلام كے حقيقی چہرے كا تعارف كروانے اور اسلام ہراسی كی ترويج كا مقابلہ كرنے كے لئے عملی اقدامات انجام دے۔

انہوں نے مزيد كہا كہ ديگر اديان كے ساتھ روابط كے فروغ اور اديان كے مابين گفتگو كی ثقافت كی ترويج میں اس كمیٹی كی سرگرمياں قابل تعريف ہیں تاہم اس كمیٹی كو اسلام اور مسلمانوں كے خلاف دشمنوں كی يلغار كا مقابلہ كرنے كے سلسلے میں میڈيا كے ميدان میں پہلے سے بھی زيادہ سرگرمياں انجام دينی چاہیے۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...
جناب خدیجہ(س) کے یوم وفات پر علامہ ناصر عباس جعفری ...
داعش کا سرغنہ البغدادی موصل چھوڑ کر نکل گیا
صیہونی فوجيوں كا مسجد الاقصی كے نمازيوں پر حملہ
برطانوی اسكولوں میں اسلامی تاريخ كے اسباق كو ...
سعودی عرب میں امریکی دھشتگرد کو سترہ سال قید کی ...
علامہ سید ساجد علی نقوی: پروفیسر خادم حسین لغاری ...
شام، دہشتگردوں کے ہاتھوں خواتین کی خرید و فروخت

 
user comment