اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین

بین الاقوامی: بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل نے مرجعیت نجف اور بالخصوص آیت اللہ سیستانی کی توہین کی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق "سعد البزار"کی سرپرستی میں کام کرنے والا "البعث الشرفیہ" نامی ٹی وی چینل نے اپنے پروگرام میں متعدد بار شیعہ مرجعیت اور بالخصوص آیت اللہ سید علی سیستانی کا نام لیکر توہین کی ہے۔ 

اس ٹی وی چینل میں نشر ہونے والے الخلاصہ نامی پروگرام میں اس پروگرام کے مہمان نبیل الحیدری نے آیت اللہ سیستانی اور دیگر مراجع کے بارے میں نازیبا کلمات استعمال کئے ہیں۔ 

الخلاصہ نامی پروگرام لندن سے نشر ہوتا ہے گذشتہ اتوار کو نشر ہونے والے اس پروگرام میں آیت اللہ سیستانی اور دیگر مراجع کی توہین کی گئی اور اس پروگرام فتنہ انگیز تصاویر بھی دکھائی گئیں۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment