اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات افراد ہلاک

انڈونیشیا کے دار الحکومت جکارتہ میں ہوئے بم دھماکوں میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ الجزیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے دار الحکومت جکارتہ میں ہوئے بم دھماکوں میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ رپورٹوں کے مطابق جکارتہ میں اقوام متحدہ کی عمارت کے قریب ہوئے ان دھماکوں میں سات افراد ہلاک جبکہ دسیوں زخمی ہوئے ہیں۔
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات افراد ہلاک
انڈونیشیا کے دار الحکومت جکارتہ میں ہوئے بم دھماکوں میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ الجزیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے دار الحکومت جکارتہ میں ہوئے بم دھماکوں میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
رپورٹوں کے مطابق جکارتہ میں اقوام متحدہ کی عمارت کے قریب ہوئے ان دھماکوں میں سات افراد ہلاک جبکہ دسیوں زخمی ہوئے ہیں۔
انڈونیشیا کی سرکاری نیوز ایجنسی آنتارا نے اعلان کیا ہے کہ جکارتہ میں یکے بعد دیگرے ہوئے چھے بم دھماکوں میں کم سے کم سات افراد ہلاک ہوئے ہیں چشم دید گواہوں کا کہنا ہے کہ بم دھماکوں اور پولیس کی فائرنگ کے بعد سات لاشے زمین پر پڑے ہوئے نظر آئے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment