اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

اسرائیل نے تاریخی اسلامی پتھر چوری کر لئے

اسرائیلی حکومت نے اسلامی آثار اور تاریخی پتھر چوری کر لئے۔فلسطین میں اسلامی مقدسات کی تعمیر و ترقی کے ادارے اقصی ٰفانڈیشن کے مطابق مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع اموی علاقے میں کھدائی کی گئی اور وہاں کے اسلامی آثار اور تاریخی پتھروں کو ٹرکوں کے ذریعے نامعلوم مقام پرمنتقل کر دیا گیا۔

اقصیٰ فانڈیشن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کھدائی کے عمل کے ذریعے مسجد اقصی اور مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کی سازش میں مصروف ہے۔وہ مسجد اقصی کو شہید کر کے نام نہاد ہیکل سلیمانی کی تعمیر چاہتی ہے۔

 اقصیٰ فانڈیشن نے اسلامی برادری سے مسجد کو بچانے کیلئے فوری طور پر متحرک ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔


source : http://alqamar.info/2010/2009/12/28/israel-islamic-muqaddasa.html
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment