اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

صہیونی شرپسندوں نے کلیسا کو تباہ کردیا

 

صہیونی شرپسندوں نے بیت المقدس میں ایک تاریخی کلیسا کو نذرآتش کرکے تباہ کردیا۔

فلسطین پریس سنٹر کے مطابق پادری زکریا مشرقی نے بتایا کہ صہیونی شرپسند عناصر نے قدس میں الانبیاء کلیسا میں آگ لگاکر اس کی عمارت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ 

زکریا مشرقی نے کہا کہ صہیونیوں کے اس وحشیانہ اقدام کا مقصد ادیان الہی کے پیروکاروں کے درمیان اختلاف ڈالنا ہے۔ 

یادرہے صہیونی ریاست نے قدس اور فلسطین پرقبضہ کرنے کے بعد اسلام اور عیسائیت کے ایک ہزار مقدس مقامات تباہ کردیئے ہیں۔

صہیونی شرپسندوں نے کلیسا کو تباہ کردیا

 


source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&Id=211302
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment