اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

مسلمانوں کے اعتقادات کا احترام کرنے کے جرم میں جیل کے محافظ سپاہیوں کو سزا

بین الاقوامی: کنیڈا کی ٹورنٹو جیل کے محافظ سپاہیوں کی طرف سے مسلمان قیدیوں کے اعتقادات کا احترام کرنے کی بنا پر انہیں سزا سنائی گئی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق کنیڈا کی ٹورنٹو جیل کے آٹھ محافظ سپاہیوں کو اس دلیل کی بنا پر سزا سنائی گئی ہے کہ انہوں نے مسلمان قیدیوں کو نماز جماعت قائم کرنے کی اجازت دی ہے۔

دوسری جانب جیل میں نماز جماعت میںشرکت کرنے والے ان مسلمان قیدیوں کو علیحدہ علیحدہ جیلوں میں منتقل کر دیا گیا ہے تاکہ وہ ایک دوسرے سے رابطہ قائم نہ رکھ سکیں۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق ان محافظوں نے مسلمان قیدیوں کو جیل میں نماز پڑہنے کی اجازت دی اور انہوں نے مسلمانوں کے اعتقادات کا احترام کرتے ہوئے انہیں آزاد چھوڑ دیا اور ان کی عبادت کا منظر دیکھتے رہے۔

کہا جاتا ہے کہ جیل کے محافظ سپاہیوں نے جب مسلمانوں کو نماز قائم کرنے کے لئے دیکھا تو انہوں نے مسلمانوں کے لئے جائے نماز وغیرہ کا اہتمام کیا۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment