اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

فرانس میں ۱۰ برس کے دوران ایک ہزار مساجد کی تعمیر

بین الاقوامی: فرانس میں گزشتہ ۱۰ سالوں میں مساجد کی تعمیر میں زبردست اضافہ ہوا اور اس مدت میں اس ملک میں ایک ہزار مساجد تعمیر کی گئی ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ۱۰ سالوں میں فرانس میں مساجد کی تعمیر میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اس مدت میں فرانس میں ایک ہزار مساجد تعمیر ہوئی ہیں اور اس وقت فرانس میں مساجد کی کل تعداد ۲۰۰۰ ہزار ہے۔

فرانس کے وزیر داخلہ نے مزید کہا ہے کہ فرانس میں مساجد کی کثرت کی وجہ سے اب بہت کم مقامات پر سٹرکوں پر نماز ادا کی جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سڑکوں پر مسلمانوں کے نماز ادا کرنے کو فرانس کے بے دین افراد اپنے لئے چیلنج قرار دیتے ہیں۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment