اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

قازان يونيورسٹی میں حلال كھانوں كے لیے درخواست

ثقافت و ہنر گروپ : تاتارستان كے دار الحكومت میں واقع قازان يونيورسٹی كے مسلمان طالب علموں نے اجتماعی دستخط كی مہم چلا كر يونيورسٹی كے ہوٹلوں سے حلال كھانے پيش كرنے كا مطالبہ كيا ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے سنٹرل ايشيا ونگ نے اطلاع رساں ويب سایٹ «islam ru» سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ قازان يونيورسٹی كے ايك مسلمان طالب علم زولفات حافظ اف نے ۴۰۰ سے زيادہ دستخط جمع كرنے كی خبر دی ہے اور مسلمان طالب علموں كے اس عزم كا اظہار كيا ہے كہ وہ ايك ہزار كے نزديك دستخط اكٹھے كریں گے۔

كاميابی كے ساتھ دستخطی مہم چلانے كے بعد وہ ان دستخطوں كے ہمراہ ايك تحريری درخواست تاتارستانی مسلمانوں كے دينی ادارے كی "معياری حلال كمیٹی " كے نائب مسؤول دينار صادق اف كو دیں گے جس میں قازان يونيورسٹی كے ہوٹلوں كو حلال كھانوں كے ہوٹلز میں تبديل كرنے كا مطالبہ كيا جائے گا۔


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment