اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

خواتين اور اسلامی ثقافت كے نام سے آن لائن انسائيكلو پیڈيا

بين الاقوامی گروپ : خواتين اور اسلامی ثقافت كے نام سے كيليفورنيا يونيورسٹی كے انسان شناسی كالج كے زير اہتمام آن لائن انسائيكلو پیڈيا شايع كر ديا گيا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ (Sociorel) سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ انسائيكلو پیڈيا نو سو سے زيادہ محققين كے ايك ہزار دو سو چاليس مقالات پر مشتمل ہے كہ جس كی تكميل پر ۲۰۰۳ء سے ۲۰۰۵ء تك پانچ برس كے لگ بھگ عرصہ لگا ہے اور اب پہلی بار اس كا آن لائن ایڈيشن بھی عامۃ الناس كے استفادے كے لیے انٹرنیٹ پر شايع كر ديا گيا ہے

اس انسائيكلو پیڈيا میں مسلمان خواتين كی اسلامی اور غير اسلامی ممالك میں زندگی سے متعلق بحث كی گئی ہے اسی طرح اس ایڈيشن میں اس بات كا امكان ہے كہ ہر سال نئے لكھے جانے والے مقالات اس میں شامل كر دئیے جائیں گے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment