اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

ماسکو میں حلال کھانوں کی نمائش کا افتتاح

 

بین الاقوامی: رواں ماہ کی ۲۶ تاریخ کو روس کے دارالحکومت ماسکو میں حلال کھانوں کی نمائش کا افتتاح ہو رہا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق روس میں مفتیوں کی کونسل نے دوسری بار اس ملک میں حلال کھانوں کی نمائش کا اہتمام کیا۔

یہ نمائش رواں ماہ کی ۲۶ تاریخ کو ماسکو میں شروع ہو گی اور ۲۸ تاریخ تک جاری رہے گی۔

اس نمائش میں دسیوں روسی اور غیر ملکی کمپنیاں حلال کھانے اور مشروبات کی نمائش کریں گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال ماسکو میں حلال کھانوں کی نمائش پہلی بار منعقد ہوئی تھی اور اس نمائش کی کامیابی کے بعد اس سال دوبارہ منعقد کی گئی ہے۔

 


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment