اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

فرانس ؛ "تيس دن تيس مسجدیں " كے نام سے منصوبے پر عمل درآمد

بين الاقوامی گروپ : فرانس كے مختلف شہروں میں " تيس دن تيس مسجدیں " كے نام سے ايك منصوبے پر عمل در آمد كيا جائے گا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «ajib»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس منصوبے كا ہدف مساجد اور مسلمانوں كے عبادتی مراكز كا تعارف ہے اور منتظمين كا ارادہ ہے كہ اس منصوبے پر عمل درآمد كے لیے ماہ مبارك رمضان كے ايام میں ہر روز فرانس كے ايك شہر كا دورہ كریں ۔

یہ منصوبہ اسلامی ويب سایٹ كے «www.trouvetamosquee.fr» اراكين كی جانب سے بنايا گيا ہے اور گراؤنڈ ورك كے بعد حاصل كردہ تصاوير ، مساجد كی تعمير كی تاريخ اور فرانس كی مختلف مساجد كے مسئولين كے انٹرويوز بھی اس ويب سایٹ پر اپ لوڈ كر دئیے جائیں گے ۔


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment