اردو
Thursday 18th of July 2024
0
نفر 0

غدیر حضر ت امیر المو منین (ع) کی سب سے بڑی فضیلت

فقال الرجل لاٴمیرالمومنین (ع) : فاٴخبرنی باٴفضل منقبةلکَ من رسول اللہ (ص)۔فقال: 
<نَصْبُہُ اِیَّایَ بِغَدِیْرِخُمٍّ، فَقَامَ لِیْ بِالْوِلَایَةِمِنَ اللہِ عَزَّوَجَلَّ بِاَمْرِاللّٰہِ تَبَارَکَ وَتَعٰالیٰ> 
”ایک شخص نے حضرت امیر المومنین علیہ السلام کی خدمت میں عرض کیا: آپ(ع) کےلئے پیغمبر اکرم کی طرف سے عطا کی گئی سب سے بڑی فضیلت کیا ھے ؟ 
آ پ نے فرمایا:خداوند عالم کے حکم سے مجھ کو غدیر خم کے میدان میں ولایت کا تاج پہنانا۔ (کتاب سلیم صفحہ ۹۰۳ حدیث ۶۰) 

اھداء
کیا یہ ناچیز مکتوب باعظمت خاتون کی بارگاہ میں قبول هو جا ئیگا جس کو میں نے ان کے پر برکت جوار ،ان کی عنایت کے زیر سایہ اور ان کی شفاعت کی امید میں تالیف کیا ھے ؟ 
کیا کر یمہ آل محمد حضرت فاطمہ معصومہ سلا م اللہ علیھا اس موٴ لف کے سر کو اپنے آستانہ پر جھکانے کو قبول کریں گی ؟ 
اس امید کی کرامت میں کتاب حاضر کوان کی بارگاہ میں تقدیم کر تا هوں ۔ 


source : http://www.alhassanain.com
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کیا عباس بن عبدالمطلب اور ان کے فرزند شیعوں کے ...
حسنین کے فضائل صحیحین کی روشنی میں
امام سجاد(ع) واقعہ کربلا ميں
امام جعفر صادق اورفکری جمود سے مقابلہ
جلال و جبروت حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام
امیر المومنین علی علیہ السلام کی نگاہ میں ...
حسینیت اور یزیدیت کی شناخت
امام ہادی علیہ السلام اور اعتقادی انحرافات کے ...
حضرت ولی عصرؑ کی ولادت باسعادت
امام محمد باقر عليہ السلام کا عہد

 
user comment