اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

ورجينا يونيورسٹی میں امريكی پادری كی قرآنی تدريس

بين الاقوامی گروپ: امريكی رياست ورجينا كے چرچ میں امريكی پادری قرآنی آيات كی تدريس كررہا ہے۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "egynews" نیٹ ور ك سے نقل كيا ہے امريكی پادری نسكاٹ مورگن نے چرچ میں قرآن كريم كی منتخب آيات كا ترجمہ اور ان كے معانی بيان كئے۔ اس امريكی پادری نے عورت پر امن بقائے باہمی اور شہريوں كے حقوق كے بارے آيات كو پيش كيا۔ اسكاٹ مورگن نے تاكيد كی كہ اسلام ايسا دين ہے جو غير مسلم پر تشدد كو حرام قرار ديتا ہے۔ اسی طرح عورتوں پر تشدد كے بھی مخالف ہیں۔ انہوں نے اسلام میں عورت كے مقام كی تشريح میں بھی قرآنی آيات كو پيش كيا۔ امريكی چينل كی رپورٹ كے مطابق سكاٹ مورگن بچپن ہی سے اسلام اور مسلمانوں سے آشنائی ركھتا ہے اور ستر كی دہائی میں افغانستان كے مسلمانوں كے درميان زندگی گزار چكا ہے۔ انہی سے اسلامی اصول اور اخلاقی اقدار كو سيكھا ہے۔

 


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=995282
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment