اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

نيوزی لينڈ میں حلال مصنوعات كے استعمال میں اضافہ

بين الاقوامی گروپ: عصر حاضر میں حلال مصنوعات كے استعمال میں دن بدن اضافہ ھو رھا ھے، اسی طرح حلال مصنوعات كو نيوزی لينڈ كی ماركٹيز میں روز بروز مقبوليت حاصل ھو رھی ھے 

ايران كی قرآنی خبر رسان ايجنسی (ايكنا) نے onislam نیٹ ورك سے نقل كيا ھے ماھرين كا كہنا ھے كہ نيوزی لينڈ سالانہ بڑی مقداد میں گوشت بر آمد كر رھا ھے اس لئے یہ ملك حلال تجارت كا خطے میں مركز بن سكتا ھے۔

نيوزی لينڈ انڈسٹريل يونيورسٹی كے استاد پروفيسر گريك ویٹرڈ نے اس بارے میں '' نيوزی لينڈ ھرالڈ '' اخبار كو بتايا : آج كل حلال اشياء كی اھميت فقط مصنوعات كی حيثيت سے نہیں ھے بلكہ یہ مصنوعات ايك خاص تھذيب و تمدن اور طرز زندگی كی علمبردار ھیں ۔ اب جب كہ حلال مصنوعات كی تجارت عالمی سطح پر ترقی كر رھی ھے تو نيوزی لينڈ كے ايشين انسٹی ٹيوٹ كا ارادہ كہ عالمی سطح پر حلال اقتصاد كا جائزہ ليا جائے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment