اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

فرانس کے وزیر داخلہ کے توسط سے ایک مسجد کا افتتاح

بین الاقوامی:فرانس کے وزیر داخلہ نے اس ملک کے علاقے "وال دوآز" کے شہرسرگی کی مسجد کی افتتاحی تقریب میں دین اسلام کومسلمانوں اور فرانس کے معاشرے کے لیے انتہائی اہم قراردیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے وزیر داخلہ مانوئل والس نے اس ملک کے علاقے "وال دوآز" کے شہر سرگی کی مسجد کی افتتاحی تقریب میں کہا ہے کہ دین اسلام، مسلمانوں اور فرانسیسی معاشرے کے لیے انتہائی اہم ہے۔

انہو ں نے مسلمانوں اور مساجد کو فرانس کے معاشرے کے لیے انتہائی اہم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ فرانس کا حکومتی سسٹم "لائیک " ہے تاہم فرانس کی مختلف حکومتیں بالخصوص فرانسواولانڈ کی حکومت ،اسلام پرخصوصی توجہ دیتی ہے۔

انہو ں نے فرانس کے دوسرے بڑے دین کے بارے گفتگو کرتے ہوئے فرانس کے مسلمانوں اوراسلام کے خلاف اس ملک کے سابقہ صدرسارکوزی کے منفی نقطہ نظرکی طرف اشارہ کیا ہے اوراس بات پرزوردے کرکہا ہے کہ اس دورمیں فرانس کے مسلمانو ں کے خلاف اسلام کو ایک وسیلے کے طورپراستعمال کیا گیا ہے۔ 

باخبرذرائع کی رپورٹ کے مطابق اس وقت فرانس کی کل آبادی چھ کروڑ ہے اوراس آباد ی میں مسلمان ایک اہم اقلیت شمارہوتی ہے۔یاد رہے کہ دوسری جنگ عظیم بالخصوص الجزائرکے استقلال کے بعد مسلمانوں نے اس ملک میں ہجرت کی تھی۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment