اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

عورت کو مرد کی نسبت کيوں وراثت کم ملتی ہے ؟

اسلام ميں عورت،ميراث ميں سے مجموعی طورپر ایک حصہ اور مرددوحصے ليتا 

ہے ( جيسا کہ روایت ميں ہے)اس کا سبب یہ ہے کہ عورت کی زندگی کا خرچہ مرد(شوہر) کے ذمہ ہے اور اس حکم کا سر چشمہ بهی عورت کا جذباتی ہو اور مرد کا استدلالی ہونا ہے ۔ 

وضاحت:ہر زمانہ ميں زمين پر موجود سرمایہ ایک نسل سے متعلق ہو تا ہے جو اس زمانہ ميں زندگی کرتی ہے اور بعد والی نسل پہلی نسل کی جا نشين بن کر اس سرمایہ کو ميراث 

کے طورپر حاصل کرتی ہے اور چونکہ مجموعی طور پر عورتوں اورمردوں کی آبادی ہميشہ ٣حصہ عورت کا / ٣حصہ مرد کا اور ١ / متفاوت رہی ہے اور اسلام کی نظر ميں عمومی ثروت کا ۴ ہوتا ہے اوردوسری طرف سے مردکے عورت کے اخراجات کا ذمہ دار ہونے کی وجہ سے عورت ٣حصہ اپناحصہ رکهتی ہے اور نتيجہ / اپنے خرچ ميں مرد کے حصہ ميں شریک ہوتی ہے جبکہ ١ ٣حصہ مرد کے اختيار / ٣ حصہ خرچ کے طور پر عورت کے اختيار ميں اور ١ / کے طورپر سرمایہ کا ٢  ٣ حصہ جذبات کا اور / ميں قرار پاتا ہے ،نتيجہ کے طورپر خرچ کے لحاظ سے سرمایہ کا ٢ ٣حصہ استدلال کا ہوگا اور یہ بذات خود ایک بہترین اور عادلانہ تقسيم ہے ،اس کے علاوہ یہ /١ 

ترتيب خاندان کی تشکيل ميں گہرے اور نفع بخش اثرات رکهتی ہے ،چنانچہ بندء ١١ کے جواب ميں اشارہ کيا جائے گا ١ 

١۔ص ١۴٣ ۔ص ١۴۵ کی طرف رجوع کيا جائے۔

 


source : http://www.alhassanain.com
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

صراط مستقیم کیا ہے ؟
خداوند متعال نے سب انسانوں کو مسلمان کیوں نھیں ...
امام حسین علیہ السلام کون ہیں؟
کیاامام زمانه کے زنده هونے پر عقلی دلائل موجود ...
کیا خداوندعالم کسی چیز میں حلول کرسکتا ہے؟
فلسفہ اور اسرار حج کیا ہیں؟
قمہ زنی(خونی ماتم) کے پیچھے کس کا مخفی ہاتھ ہے؟
عاشورائے حسینی کا فاتح کون؟
کیا قرآن مجید میں " پل صراط" کی طرف اشاره ھوا ھے؟
مذہب شيعہ باب مدينة العلم امام علي (ع) کے زمانے سے

 
user comment