رپورٹ کے مطابق اس امریکی فوجی افسرنے ایک عالم دین کی موجودگي میں اسلام قبول کیا۔
اطلاعات کے مطابق دین اسلام قبول کرتے وقت امریکی فوجی افسر کے پاس بعض افغان شہری اور فوجی بھی موجود تھے۔امریکی فوجی افسر جیمز گرانٹ نے مسلمان ہونے کے بعد اپنا نام بدل کر محمد آصف رکھ لیا ہے۔مسلمان ہونے والا یہ فوجی افسر امریکی ریاست ٹینیسی کا رہنے والا ہے اور اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں بہت مطالعہ کرنے کے بعد اس نے اسلام قبول کیا ہے۔
source : http://www.abna.ir