اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

برطانیہ کے شہر کیمبرج میں ایک مسجد پر شدت پسندوں کا حملہ

بین الاقوامی: برطانیہ کے شہر کیمبرج میں زیر تعمیر مسجد پر شدت پسندوں نے حملہ کیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے شہر کیمبرج میں شدت پسندوں نے ایک مسجد کو اسلام دشمنی کی بھینٹ چڑھایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس زیر تعمیر مسجد کی دیواروں پر اسلام مخالف عبارات لکھیں۔ برطانیہ کی پولیس اس واقعہ کے عینی شاہدین سے اس حملے کے متعلق تحقیقات کر رہی ہے۔ 

واضح رہے کہ گذشتہ سال کیمبرج کے مسلمانوں نے اس مسجد کی تعمیر کی حکومت برطانیہ سے اجازت حاصل کی تھی اگرچہ اس مسجد کی تعمیر کے کام کا آغاز ہو چکا ہے لیکن اب بھی اس مسجد کی تعمیر کے سلسلے میں مسلمانوں کو اسلام مخالف گروہوں کی طرف سے شدید مخالت کا سامنا ہے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment