اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

برطانیہ: ہیٹر برو میں فکر اسلامی فاؤنڈیشن کے زير اہتمام دوسرا نہج البلاغہ سیمنار

برطانیہ:   ہیٹر برو میں فکر اسلامی فاؤنڈیشن کے زير اہتمام دوسرا نہج البلاغہ سیمنار

 

 

برطانیہ کے شہر پیٹر برو کے شہر کے ہوٹل میری ایٹ میں فکر اسلامی فاؤنڈیشن کے زير اہتمام دوسرا ایک روزہ نہج البلاغہ سیمنار منعقد ہوا جس میں 32 شہروں سے 250 افراد نے شرکت کی۔ 

 

 ہیٹر برو میں فکر اسلامی فاؤنڈیشن کے زير اہتمام دوسرا نہج البلاغہ سیمنار

اہل البیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق فکر اسلامی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام برطانیہ کے شہر پیٹر برو (Peterborough) میں منعقدہ دوسرے ایک روزہ نہج البلاغہ سیمنار میں 32 شہروں سے 250 مندوبین نے شرکت کی۔ 

سیمنار میں مقررین نے نہج البلاغہ سے متعلق موضوعات پر تقاریر کیں اور مقالے پیش کئے جیسے "وحدت اسلامی نہج البلاغہ کی روشنی میں"، "تربیت نہج البلاغہ کی روشنی میں" وغیرہ۔

اس اجلاس کے مہمان خصوصی رہبر انقلاب امام خامنہ ای کے نمائند حجت الاسلام و المسلمین معزی تھے جنہوں نے شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان وحدت پر زور دیا اور کہا: امیرالمؤمنین علی (علیہ السلام کے کلام اور آپ(ع) کی سیرت و زندگانی کا اہم ترین پیغام "وحدت" ہے۔ 

برطانیہ کے فکر اسلامی فاؤنڈيشن کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین مقبول حسین علوی نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور کہا: اس فاؤنڈيشن کا مقصد دنیا والوں ـ بالخصوص نوجوانوں ـ کو امیرالمؤمنین (علیہ السلام) کا پیغام پہنچانا ہے۔ اور یہ فاؤنڈیشن فکر اسلامی کے فروغ کے لئے سرگرم عمل ہے۔ 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment