اردو
Monday 6th of May 2024
0
نفر 0

مردے کے سرہانے تلقین پڑھنے کا کیا فائدہ ہے؟

مردے کے سرہانے تلقین پڑھنے کا کیا فائدہ ہے؟

علیکم السلاممرنے کے بعد جب تک روح کو عذاب میں مبتلا کیا جاتا وہ بدن کے ساتھ ساتھ رہتی ہے اور سب سنتی اور سمجھتی ہے لہذا قبر میں رکھنے کے بعد اس لیے مردے کے سرہانے تلقین پڑھی جاتی ہے تاکہ اسے یاد دہانی کروا دی جائے کہ دنیا میں تمہارا عقیدہ یہ تھا اب جب منکر و نکیر تم سے اس سلسلے میں سوال کریں گے تو انہیں اس طرح جواب دینا ۔ انسان کے مرنے کے بعد اگر چہ ہم تصور کرتے ہیں کہ وہ مر گیا ہے اور وہ ہماری بات نہیں سن سکتا لیکن حقیقت میں ہم اس کی بات کو نہیں سن سکتے وہ سب کچھ دیکھ رہا ہوتا ہے اور سب کچھ سن رہا ہوتا ہے۔ لہذا تلقین کا مقصد یہی ہے کہ ہم اسے یاددہانی کروا دیں۔کفن پر شہادتین کے لکھنے کے سلسلے میں حدیث تو کوئی وارد نہیں ہوئی لیکن یہ سیرت متشرعہ ہے یعنی عصر ائمہ سے ایسا ہوتا آیا ہے مومنین اپنے مردوں کے کفنوں پر یہ لکھتے آئے ہیں اور یہ عمل ائمہ معصومین(ع) کی موجودگی انجام پاتا رہا ہے اور انہوں نے کبھی اس کام سے منع نہیں کیا لہذا کفن پر شہادتین یا سورہ یاسین وغیرہ لکھا جانا سیرت متشرعہ ہے کوئی حدیث اس سلسلے میں نظروں سے نہیں گزری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

منکرین مہدی (عج) کی ضعیف دلیلیں
نماز کے تشہد میں کیوں علی ولی اللہ پڑھنے سے نماز ...
گانا گانا اور سننا حرام کیوں ہے؟
شیعہ نماز میں کیوں سجدہ گاہ پر سجدہ کرتے ہیں؟
مرد افضل ہے یا عورت؟
کیا شفاعت طلب کرنا توحید کے اصولوں سے ہماہنگ نہيں ...
کیا نماز کے بجائے علی علی کا ورد کیا جا سکتا ہے؟
علوم قرآن سے کیا مرادہے؟
کیا حجر اسود کو بوسہ دینا بھی شرک ہے ؟
سوره مریم کی آیت نمبر١٧میں، خداوند متعال کے اس ...

 
user comment