اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

ثقافتی امور کے ذریعے تکفیری تحریکوں کا مقابلہ بہترین طریقہ ہے

ثقافتی امور کے ذریعے تکفیری تحریکوں کا مقابلہ بہترین طریقہ ہے

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کے سربراہ نے تکفیریت کے خطرات پر ہوئی قم میں عالمی کانفرنس میں کہا: تکفیری ٹولے جن کا سب سے برا اقدام یہ ہے کہ وہ بے گناہ لوگوں کو باآسانی قتل کرتے ہیں ان کے اوپر فکری اور ثقافتی لحاظ سے کام ہو رہا ہے نہ صرف یہ کہ باہر کی ایجنسیاں ہی انہیں ان کاموں پر اکساتی ہیں۔
حجۃ الاسلام ڈٓکٹر لک زائی نے کہا: تکفیری ٹولیوں کے جرائم روکنے کا بہترین طریقہ ثقافتی فعالیتیں ہے جن کی انجام دہی علماء کی ذمہ داری ہے۔ علماء کو چاہیے کہ اپنے اپنے ملکوں میں اس طرح کی کانفرنسیں بھی منعقد کریں اور تکفیری فکر کا قلع قمع کرنے کے لیے دینی اور مذہبی راستے پیش کریں۔
انہوں نے ابنا کے نامہ نگار سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: مسلمانوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اسلامی معاشرے میں رہتے ہوئے اپنے امور کو دین کے مطابق انجام دیں اگر علمائے اسلام یہ واضح کریں کہ تکفیریوں کے کام دین کے منافی ہیں بلکہ دینی نگاہ میں حرام ہیں تو اس کا بہت اثر ہو گا۔
......


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment