اردو
Thursday 26th of December 2024
0
نفر 0

سید زادی کے غیر سید سے نکاح کے بارے میں چند سوالوں کے جواب

سید زادی کے غیر سید سے نکاح کے بارے میں چند سوالوں کے جواب

سید زادی کا نکاح اگر شریعت میں جائز ہے تو کوئی حوالہ تاریخ کا تو دیا کریں۔ اگر مراجع کرام نے اپنی بیٹیاں غیر سید کو دیں ہیں تو اس کا مطلب وہ شریعت بن گئی۔ یہ کیسا جواب ہے اگ سید زادی سے نکاح ہوگا تو جناب سیدہ زہرا سلام اللہ علیہا ہماری محرم ہو جائیں گی کیا اس فعل سے پہلے نعوذ بااللہ نامحرم تھی۔ مجھے ان تینوں سوالوں کا جواب چاہیے

ابنا: علیکم السلامفقہ شیعہ میں بغیر کسی تاریخی ثبوت یا شرعی دلیل کے کوئی فتویٰ نہیں دیا جاتا۔ اگر مراجع کا اس سلسلے میں فتویٰ موجود ہے تو اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ ان کے پاس اس کی دلیل موجود تھی تبھی انہوں نے اس بارے میں فتویٰ دیا ہے اور کسی مجتہد نے اس کی مخالفت بھی نہیں کی ہے۔ ہم نے پہلے بھی عرض کیا کہ فقہ شیعہ میں یہ موضوع اصلا قابل بحث اور محل اختلاف نہیں ہے کہ اس پر مراجع یا علماء تاریخی یا نقلی دلائل تلاش کرتے۔جس طرح سے عصر ائمہ میں ائمہ کا عمل حجت رکھتا ہے اس طرح عصر حاضر میں جامع الشرائط مراجع کا عمل بھی ہمارے لیے حجت رکھتا ہے کیا امام عصر کی یہ حدیث نہیں سنی کہ آپ نے فرمایا: میرے بعد علماء تمہارے اوپر حجت اور میں ان کے اوپر۔جی ہاں جو لوگ غیر سادات ہیں وہ شرعی طور پر حضرت زہرا کے محرم نہیں ہیں۔ لیکن سیدانی سے شادی کرنے کے بعد وہ شخص جو غیر سید ہے آپ کا محرم بن جاتا ہے۔ جس طرح آپ اپنی بیوی کی ماں، ماں کی ماں اس کی ماں تا آخر محرم ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲مربوطہ لینکسسید زادی کی غیر سید سے شادی کے بارے میں مذہبِ آلِ ؑ محمد ؑ کیا کہتا ہے؟کیا سید اور غیر سید کی اسلام میں کوئی درجہ بندی نہیں ہے؟

 


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کون ہیں؟
کیا یا علی مدد کہنا جائز ہے
صراط مستقیم کیا ہے ؟
کیا حدیث" اما الحوادث الواقعہ" کی سند میں ...
کیا معراج ،آج کے علوم سے ہم آہنگ ہے؟
خداوندعالم کی طرف سے ہدایت و گمراہی کے کیا معنی ...
اسلام کیا ہے؟
قرآن مجید میں آیا ہے کہ انسان کا رزق حلال ھونے کے ...
بلی اگر کپڑوں سے لگ جائے تو کیا ان کپڑوں میں نماز ...
اهلبیت (علیهم السلام) کو چند افراد میں کیوں مخصوص ...

 
user comment