اردو
Thursday 18th of July 2024
0
نفر 0

امام حسین (علیہ السلام) کی عزاداری میں کام وغیرہ کی چھٹی کیوں کرنا چاہئے ؟

امام حسین (علیہ السلام) کی عزاداری میں کام وغیرہ کی چھٹی کیوں کرنا چاہئے ؟

جواب : ماتم داری اور عزاداری کی واضح مثالوں میں سے ایک مثال کام وغیرہ کی چھٹی اور بازار وغیرہ کو کرنا ہے، عاشور کے روز دنیوی کام کے لئے سعی وکوشش نہ کرنے سے متعلق کچھ روایتیںوارد ہوئی ہیں:
امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
من ترک السعی فی حوائجہ یوم عاشورا قضی اللہ لہ حوائج الدنیا والآخرة ومن کان یوم عاشورا یوم مصیبتہ و حزنہ وبکائہ، جعل اللہ عز وجل یوم القیامة یوم فرحہ وسرورہ(1) ۔
جو بھی روزعاشورا دنیوی کام کی تلاش وکوشش نہ کرے، خداوندعالم اس کی دنیا وآخرت کی حوائج کو برلائے گا اور جو کوئی روز عاشورا کو روز مصیبت و غم قرار دے گا خدا وندعالم قیامت کے دن کو اس کے لئے خوشی وسرور کا دن قراردے گا(2) ۔
1. بحارالانوار، ج 44، ص 284.
2 . گردآوری از کتاب: عاشورا ریشه ها، انگیزه ها، رویدادها، پیامدها، زیر نظر آیت الله مکارم شیرازی، ص85.


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جلال و جبروت حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام
امیر المومنین علی علیہ السلام کی نگاہ میں ...
حسینیت اور یزیدیت کی شناخت
امام ہادی علیہ السلام اور اعتقادی انحرافات کے ...
حضرت ولی عصرؑ کی ولادت باسعادت
امام محمد باقر عليہ السلام کا عہد
قاتلین حسین (ع) کی حقیقت
کیا یہ حدیث صحیح ہے کہ پیغمبر خدا (ص) نے دایہ نہ ...
عصمت حضرت فاطمہ زہرا سلام الله عليہا
امام جعفرصادق (ع): ہمارے شیعہ نماز کے اوقات کے ...

 
user comment