اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

فرمان خداوندي

فرمان خداوندي

- لوگو! ہم نے تم سب کو ایک مرد (آدم) اور ایک عورت (حوا) سے پیدا کیا اور پھر تمہاری ذاتیں اور برادریاں ٹھہرا دیں تاکہ تم ایک دوسرے کی شناخت کرسکو۔ ورنہ اللہ کے نزدیک تم میں شریف و ہی ہے جو زیادہ پرہیز گار ہے ۔ بے شک اللہ جاننے والا باخبر ہے ۔

(فرمان خداوندی)

 

- ہر نیک و بد کے ساتھ نیکی کر۔ اگر وہ نیکی کرنے کے قابل نہیں تو تو اس لائق ہے ۔

(فرمان خداوندی)

 

- اگر تو صاحب منزلت ہے تو کسی کے لئے سعی کرنے میں دریغ نہ کر ۔

(فرمان خداوندی)

 

- آدمی کے تین دوست ہیں ۔ایک تو قبض روح تک ساتھ دیتا ہے ۔ دوسرا

قبر تک اور تیسرا قیامت تک ۔ قبض روح تک کا ساتھی تو مال ہے ۔ قبرتک کے ساتھی اس کے گھر والے اور قیامت تک کے ساتھی اس کے اعمال ہیں ۔

(فرمان خداوندی)

 

- تم میرے پاس حسبِ و نسب لے کر نہ آؤ۔بلکہ اعمال لے کر آؤ۔

(فرمان خداوندی)

 

- حیا سراسر نیکی ہے ۔

(فرمان خداوندی)

 

متعلقہ تحریریں:

حضرت علي مرتضي عليہ السّلام کے اقوال

حضرت عيسي عليہ السلام کے اقوال

ارشادات نبوي
اچھے اعمال
اچھے اعمال
گناہ ناسور ہے اگر ترک نہ کرو تو برابر بڑھتا رہے گا۔ (حضرت امام جعفر صادق)
جاہل کی پہچان
جاہل کی پہچان
شمعون (یہودا کا پوتا اور جناب عیسیٰ کا حواری) نے رسول خدا سے کہا : مجھے جاہل کی علامتیں بیان فرما دیں
المؤمن مرآۃ المؤمن
المؤمن مرآۃ المؤمن
مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں : المؤمن ...مرآۃ المؤمن ۔ مؤمن ، مؤمن کے لئے آئینہ ہے۔

 


source : www.tebyan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وھابیوں کے ھاتھوں اھل کربلا کا قتل عام
حضرت ادریس ﴿ع﴾ کس زبان میں گفتگو کرتے تھے اور وہ ...
خداشناسی
علم آ ثا ر قدیم
خدا کی پرستش و بندگی ، مومنین کی ترقی و بلندی کا ...
آسایش اور آزمایش میں یاد خدا
آسمان اور ستاروں کا تھس نھس ھوجانا
طبیعا ت ( pHYSICS)
کیا خداوند متعال کو دیکھا جاسکتا ھے ؟ اور کیسے ؟
ولایت تکوینی اور ولایت تشریعی

 
user comment